ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے اضلاع ژوب اور موسیٰ خیل میں زلزلے کے جھٹکوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.5 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 150 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ سلیمان […]

اہم پی پی رہنما کا بھائی ساتھیوں سمیت گرفتار، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی  

پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کو سرکاری اہلکار پر مبینہ تشدد کے الزام میں ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے، اور ان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا […]

خوشخبری ،طالبعلموں کیلئے بڑی خبرآ گئی

ایم بی بی ایس میں داخلے کے خواہشمند طلبا کے لیے خوشخبری آ گئی ہے، پنجاب حکومت نے سرکاری میڈیکل کالجز میں 475 نئی نشستیں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) سے سیٹوں […]

تعلیمی ادارے بندرکھنے کااعلان

گلگت میں سیلاب کی وجہ سے صورتحال کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 25 اگست تک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیمات گلگت بلتستان نے 25 اگست تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ دوسری جانب، گلگت کے علاقے غذر میں مصنوعی […]

پی ٹی آئی کیجانب سے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام سامنے آگئے

  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے اپنی سیاسی کمیٹی کے ذریعے پانچ نام بانی چیئرمین کو بھجوا دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں نئے قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کیلئے پی ٹی آئی سیاسی […]

چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

سرگودھا میں شہادتِ امام حسن علیہ السلام کے جلوس کے موقع پر 23 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر کے تمام تعلیمی ادارے اس روز بند رہیں گے۔ […]

8 پروازیں منسوخ، 57 تاخیر کی شکار ، بڑی وجہ سامنے آ گئی

موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر میں 8 پروازیں منسوخ جبکہ 57 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ایک پرواز کو متبادل ایئرپورٹ پر اتارا گیا ہے۔ جدہ سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز 587 […]

سابق صدر گرفتار، کہاں ؟ جانئے

سری لنکا کے سابق صدر رانل وکرما سنگھے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق انہیں سی آئی ڈی نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ بیان ریکارڈ کروانے کے لیے دفتر آئے تھے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے مزید شرائط رکھ دیں

وفاقی خسارہ اور قرضوں کے بڑھتے بوجھ کو کم کرنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر قومی مالیاتی کمیشن (NFC) ایوارڈ میں تبدیلی کا دباؤ بڑھا دیا ہے، جس کے بعد وفاق اور صوبوں کے درمیان محاصل کی تقسیم […]

close