201 یونٹ پر بجلی بل ! صارفین کے لئے اہم خبر

کراچی : 201 یونٹ پر بجلی بلز میں اضافے کے خاتمے اور نان پروٹیکٹڈ صارفین کی 6 ماہ کی مستقل سزا کے خاتمے کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق عوام پر نان پروٹیکٹڈ بجلی کیٹگری جیسی ظالمانہ پالیسی پر اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے […]

آن لائن فراڈ سے بچنے کیلئے ہدایات جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن فراڈ سےبچاؤکیلئےہدایات جاری کردیں ۔ پی ٹی اے کی جانب سےکہا گیا کہ آن لائن فراڈ کےلیےکوریئر کمپنی کا جعلی نمائندہ بن کر بات کی جاتی ہے،فراڈیےخودکوڈلیوری کمپنی ملازم ظاہرکرکےاو ٹی پی حاصل کرنےکی کوشش کرتےہیں،پارسل ڈلیوری کیلئے […]

پاکستانی ہاکی ٹیم کو بھارت بھیجنے سے متعلق اہم فیصلہ آ گیا

بھارت میں انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم نے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق  پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے نہیں جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو […]

2 صحافیوں کے یوٹیوب چینلزپر پابندی کالعدم قرار

ایڈیشنل سیشن جج نے پاکستانی شہریوں کے 27 یوٹیوب چینلوں میں سے 2 صحافیوں مطیع اللہ جان اور اسد طور پر پابندی لگانے کا حکم معطل کر دیا ہے۔  2 درخواست گزاروں کی وکیل ایمان مزاری نے بتایا کہ  ’ہمارا مؤقف ہے کہ اس حکم […]

حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج منظرِ عام پر آگیا

معروف ماڈل واداکارہ حمیرا اصغر کی جانب سے اپنی دوست کو بھیجا گیا آخری آڈیو میسج منظرِ عام پر آگیا۔ حمیرا اصغر کی در شہوار نامی دوست نے نجی ٹی وی کو دیئےگئے انٹرویو میں مرحومہ کا آخری آڈیو پیغام سنوایا جس میں حمیرااصغر کی […]

اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، کتنی ؟ جانئے

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوسرے […]

بجلی صارفین ہو جائیں خبردار !!! ایم خبر آ گئی

ایک سے زائد سنگل میٹرز کیخلاف باضابطہ کارروائی کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا،پاور پلاننگ مانیٹرنگ کمپنی کی جانب سے ریکارڈ طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پی پی ایم سی نےلیسکو و دیگر تقسیم کار کمپنیوں سے میٹرزکا ریکارڈ طلب کر لیا،پاور پلاننگ […]

بری خبر ، ملک میں ہزاروں یوٹیلیٹی سٹورز بند

 لاہور سمیت ملک بھر میں 3500 سے زائدیوٹیلیٹی سٹورز بند کردیے گئے  کل 12 ہزار سے زائد ڈیلی ویجز کنٹریکٹ اور مستقل ملازمین کو گھر بھیج دیا گیا،مستقل ملازمین کو سپیریشن سکیم دی جائے گی سٹوروں کا سامان متعلقہ کمپنیوں اور کچھ ویئر ہاؤسز میں […]

خوفناک حادثہ ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں جا گری۔ سنٹرل کُرم کےعلاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدیدزخمی ہوگئے، زخمیوں کو  صدہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ گاڑی موڑکاٹتےہوئےگہری […]

پاکستان کا کرپٹو کرنسی کی دنیا سے متعلق بڑا فیصلہ

پاکستان میں کرپٹو کرنسی اور بلاک چین کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈیجیٹل اثاثوں کی بڑھتی ہوئی عالمی اہمیت کے پیش نظر پاکستان نے کرپٹو کرنسی کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ملک […]

close