مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ، گھی،آئل سمیت مختلف اشیائے خورونوش مہنگی ہوگئیں

لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ چاول 380 سے بڑھ کر 560 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، جب کہ معیاری آٹے کے 5 کلو کے تھیلے کی قیمت 825 روپے […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا کے جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جرمن زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کی گہرائی 136 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل […]

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو ہٹانے کا فیصلہ ، کیوں ؟ وجہ سامنے آ گئی

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدانتظامی کے باعث وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوستین ڈومکی کے مطابق پیپلز پارٹی نے نئے وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت شروع […]

موسم کے متعلق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی متوقع ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں سموگ کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کی […]

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی

سو روپے مالیت کے اسٹوڈنٹ ویلفئیر پرائز بانڈز کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 52 ویں قرعہ اندازی حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔ سو روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام سات لاکھ روپے ہے، جو بانڈ نمبر 171732 کے حامل […]

بجلی فی یونٹ سستی ؟؟؟ اہم خبر آگئی

ملک بھر کے صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک بار پھر بجلی سستی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست سی پی پی اے نے نیشنل الیکٹرک پاور […]

امریکا کی جانب سے پاکستانی طالبعلموں کیلئے بڑی خوشخبری

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے امریکا کی 100 اعلیٰ یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ کے لیے درخواستیں جمع کرانے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اسکالرشپس یو ایس۔پاکستان نالج کوریڈور پروجیکٹ کے تحت فراہم کی جا رہی ہیں اور پروگرام کو دو کیٹگریز میں […]

یکساں اوقات اذان ونماز کے نفاذ پر اتفاق

وفاقی وزارت مذہبی امور نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں یکساں نظام صلوٰۃ کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ وزارت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جڑواں شہروں کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت پر اذان اور باجماعت نماز ادا […]

close