ترکیہ کے شمال مغربی صوبے بالیق اسیر میں اتوار کو 4.9 شدت کا زلزلہ آیا، ترک آفات سے نمٹنے کے ادارے اے ایف اے ڈی (اے ایف اے ڈی) کے مطابق اس زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں […]
سیلابی صورتحال کے باعث سیالکوٹ کے اسی سرکاری اسکول اب دس ستمبر تک بند رکھے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کے مطابق بعض اسکولوں میں پانی کھڑا ہے جبکہ دیگر کا احاطہ متاثر ہوا ہے، جس کے باعث تدریسی عمل عارضی طور پر […]
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں دریائے چناب کے پانی کے دباؤ میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد شہر کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ سی پی او صادق علی ڈوگر کے مطابق بند کسی بھی وقت […]
پاکستان کے معروف کبڈی کھلاڑی ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کےمطابق کبڈی پلیئرماکھاجٹ کو وہاڑی میں میچ کےدوران دل کادورہ پڑا،پاکستان کبڈی فیڈریشن کےصدرشافع حسین اور سیکریٹری محمدسرور رانا کی جانب سے اس واقعے پرافسوس کا اظہار […]
آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، جہاں فی من آٹا 4 ہزار 400 روپے تک جا پہنچا ہے۔ پنجاب میں شدید سیلاب کے باعث گندم کی ترسیل متاثر ہونے لگی، جس کے اثرات سندھ بھر خصوصاً اوباڑو میں دیکھنے میں آ رہے ہیں۔10روز […]
خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں لڑکیوں کا لباس پہن کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے والے نوجوان کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کا روپ دھارنے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ صوابی ضلعی پولیس کے ترجمان کے […]
لیسکو نے سنگل فیز کنکشن کے لیے ڈیمانڈ نوٹس فیس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ سمارٹ میٹر کی قیمت بھی بڑھا کر 13,786 روپے مقرر کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین کی فیس مزید بڑھنے کا امکان […]
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، آج فی تولہ سونے کے نرخ 1200 روپے بڑھ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 7 ہزار 900 روپے […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت شروع کیے گئے بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لیے ضروری ہے کہ خاتون پہلے سے بی آئی ایس پی کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ہو، اور وہ حاملہ، دودھ پلانے والی ماں یا ایسا بچہ رکھتی ہو جس کی […]
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبرخان کو پاکستان تحریک انصاف سے نکالنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں ان پر پارٹی کے خلاف ووٹنگ اور فارورڈ بلاک بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری کی جانب سے جاری […]
بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑنے کے بعد ایک اور بڑے سیلابی ریلے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جس پر بھارت نے ہریکے اور فیروزپور سے نیچے ہائی فلڈ الرٹ جاری کیا ہے اور پاکستان کو بھی آگاہ کر دیا […]