چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے گورنر کے پی نامزد

پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی، جس میں […]

اہم سیاسی شخصیت آف لوڈ ، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق اختر مینگل دبئی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز پر سوار تھے، تاہم ان کا نام پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکیشن لسٹ (PNIL) […]

دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ

بنوں: پولیس نے تھانہ بکاخیل پر دہشت گردوں کا حملہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق 13 سے 15 دہشت گردوں نے تھانے پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، تاہم اہلکاروں نے جرات مندی سے مقابلہ کرتے ہوئے حملے […]

قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل پیسے بھی کمانے لگا، کتنا کما لیا؟ جانیے

قومی اسمبلی کی کارروائی کو دنیا بھر میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے بھرپور پذیرائی ملنے لگی ہے، جبکہ یوٹیوب چینل سے اب تک ایک ہزار ڈالرز کی آمدنی بھی حاصل کی جا چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، […]

بھارت کے 3 اہم کھلاڑیوں کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوران پاکستان چیمپئنز اور انڈیا چیمپئنز کے درمیان شیڈول میچ میں بھارتی ٹیم کے تین اہم کھلاڑیوں نے کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انڈیا چیمپئنز […]

بجلی مفت، پنشن میں بھی اضافہ، اہم اعلان کر دی گیا

ای او بی آئی پنشنرز کے لیے خوشخبری ہے کہ یکم مئی سے پنشن میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں ہونے والے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں وزارت اوورسیز پاکستانی کے آڈٹ پیراز اور […]

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر

پاکستان میں نوجوانوں سمیت بڑی تعداد میں لوگ ایسے موٹرسائیکل خریدنے کی خواہش رکھتے ہیں جو نہ صرف پائیدار ہوں بلکہ اسٹائلش بھی نظر آئیں۔ مڈل کلاس کی اس ضرورت کو سوزوکی جی آر 150 اور یاماہا وائے بی آر جیسے ماڈلز پورا کرتے ہیں، […]

5 خطرناک ڈاکوؤں نے سرنڈر کردیا

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے مزید 5 خطرناک ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او عرفان علی سموں کی قیادت میں جاری مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں کچے کے علاقے میں سرگرم پانچ بدنام […]

کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان

ویتنام کے مشہور سیاحتی مقام ہالونگ بے میں خراب موسم کے باعث سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ’ونڈر سی‘ نامی کشتی سیاحوں کو سیر کے لیے […]

ایس ایچ او کے وارنٹِ جاری

پشاور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تھانہ بڈھ بیر کے ایس ایچ او کے خلاف دائمی وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے سی سی پی او کو حکم دیا ہے کہ مذکورہ ایس ایچ او کو مفروروں […]

close