اہم شخصیت عہدے سے برطرف

خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نوروز خان کوعہدے سے برطرف کردیا۔   خیبرپختونخوا کے محکمہ قانون، پارلیمانی امور اور انسانی حقوق نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کی برطرفی کا اعلامیہ جاری کردیا۔   نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایڈیشنل […]

موٹر سائیکل سواروں پر بڑی پابندی عائد

کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر دو روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق 22 مارچ تک رہے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ یوم علی کے جلوس […]

گرفتار ہونے والے خودکش بمبار نےہوشربا انکشافات کر دئیے

  برکی سے گرفتار ہونے والے خودکش بمبار کا کہنا ہے کہ وہ چمن کے راستے پاکستان میں داخل ہوا، دوران تفتیش اس نے اہم انکشافات کیے۔ برکی سے پکڑے گئے خودکش بمبار کے دوران تفتیش اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان […]

نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل

  بنوں تھانہ ہوید کی حدود علاقہ درے خلے میں نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق بنوں تھانہ ہوید کی حدود علاقہ درے خلے میں نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل نصراللہ کو قتل کردیا جبکہ […]

وفاقی کابینہ ارکان کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافہ

  وفاقی کابینہ ارکان کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافہ کر دیا گیا، سمری کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے دے دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیران کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے تنخواہوں […]

ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

پشاور میں 1 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے دفتر کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے اور پشاور میں دفعہ 144 کے تحت […]

پاکستان کی جانب سے سٹار لنک کو این او سی جاری

پاکستان اسپیس ایکٹیوٹیز ریگولیٹری بورڈ نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس فراہم کرنے والی ایلون مسک کے زیرِ ملکیت امریکی کمپنی اسٹار لنک کو این او سی جاری کر دیا۔ پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کیلیے تیار ہے اور اس کے حوالے سے […]

پلازہ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

  کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر واقع پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ شاہراہ فیصل پر واقع کاوش پلازہ میں آگ […]

خوفناک ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات میں موٹرسائیکل سوار 3 افراد جابحق ہوگئے، رواں سال میں اب تک مجموعی طور پر ٹریفک حادثات میں 207 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جوہر موڈ کے قریب تیز رفتار سیمنٹ میکسچر کی ٹکر […]

close