ایل پی جی کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے حوالے سے شہریوں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سے بڑھ کر 270 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ […]
پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق بین الاقوامی امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 86 برس تھی۔ خضر حیات نے پاکستان ریلویز کی طرف سے فرسٹ کلاس […]
پنجاب کے شہر ڈسکہ کے نواحی گاؤں بیگ چک میں باراتیوں نے ایک شادی کے موقع پر ڈالروں اور نوٹوں کی بارش کی۔ واقعے کے مطابق، بیرون ملک مقیم شاہد بھٹی کی شادی پر ان کے بھائیوں اور دوستوں نے بارات کو یادگار بنانے کے […]
بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور ایک طویل رقص کے منظر کی فلم بندی کے دوران اپنے پاؤں کی انگلی میں فریکچر ہونے کی وجہ سے زخمی ہوئیں۔ رقص کے اس […]
چوہنگ میں ایک نوجوان خاتون کی مبینہ خودکشی کے واقعے پر وزیراعلیٰ کی ہدایت کے بعد چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے اس معاملے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ حنا پرویز بٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ […]
عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے آن لائن شاپنگ کرنے والوں کے لیے خطرے کی وارننگ جاری کی ہے۔ کمپنی کے مطابق 11.11 سیل کے دوران سائبر جرائم میں اضافہ ہوا ہے اور 2025 میں نئے سائبر حملے آن لائن خریداروں کو نشانہ بنا رہے […]
وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کے تحت 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست […]
محکمہ خزانہ نے ٹورازم فورس کے ملازمین کے لیے پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت گریڈ 17 کے افسر کی تنخواہ 1 لاکھ 20 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گریڈ 16 کے ملازمین کی تنخواہ 1 […]
پنجاب حکومت نے الیکٹرک ٹیکسی سکیم کی تقسیم کا فارمولا تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پہلی مرتبہ خواتین کو بھی ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی سکیم میں حصہ دیا جائے گا۔ اس فیصلے کے مطابق 100 الیکٹرک گاڑیاں خواتین کو بیلٹنگ کے […]
لاہور کے علاقے رائیونڈ پھاٹک کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ ایدھی کے ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت عبد الرحیم کے نام سے ہوئی، جو صوابی […]
پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ وہ یعقوب برکی کے جنازے سے نکل رہے تھے کہ برکی تھانے کی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس نے کہا کہ میاں […]