خوشخبری ،سفری کرایوں میں کمی کردی گئی

  لاہور (پی این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر، وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 1.5 فیصد تک کمی کر دی گئی۔تفصیلات کےمطابق ڈپٹی کمشنر لاہور، سید موسیٰ رضا نے متعلقہ حکام […]

گیارہویں جماعت میں77ہزار سے زائد طالبعلم فیل

  لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا، گیارہویں جماعت کے امتحان میں ایک لاکھ 62ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔تفصیلات کےمطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 52فیصد رہا، انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات میں 77ہزار سے زائد امیدوارفیل ہوئے۔ […]

close