بلاسود قرضے ، اچھی خبر آ گئی

پشاور: احساس نوجوان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی شروع ہوگئی، نوجوانوں میں چیکس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ ٰکےپی علی امین نے نوجوانوں میں بلاسود قرضوں کے چیکس تقسیم کیے، اس موقع پر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ […]

طالبعلموں کیلئے اہم خبر آ گئی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرون ممالک کے میڈیکل کالجوں میں داخلہ کے خواہشمند پاکستانی طالب علموں کے لیے MDCAT کے امتحان میں شرکت اور کامیابی کو لازمی قرار دے دیا۔ یہ بات پی ایم ڈی سی کے ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن جواد امین خان […]

پاکستان میں لاکھوں تولے سونے کے ذخائردریافت

صوبائی وزیر معدنیات شیر علی گوچارنی نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں سونے کے ذخائر مل گئے ہیں۔صوبائی وزیر نے بیان میں کہا کہ سروے میں اٹک کے مقام پر سونے کے ذخائر کی تصدیق ہوئی ہے اور اندازے کے مطابق 28 لاکھ تولے […]

اچھی خبر ، 3 دن کی چھٹی کا اعلان

شبِ معراج کے موقع پر 27 جنوری بروز پیر کی عام تعطیل کو 30 جنوری بروز جمعرات دینے کی منظوری دیدی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی کابینہ کی جانب سے یہ فیصلہ اس لیے کیا تاکہ جمعہ اور ہفتہ کی ویک اینڈ چھٹیاں […]

آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کا نیاپرومو جاری ،ہلچل مچ گئی

پاکستان کی میزبانی میں چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل مداحوں کا جوش بڑھانے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیا پرومو جاری کردیا ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پروموشنل ویڈیو میں پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر وسیم […]

بشریٰ بی بی کیلئےعدالت سے اچھی خبر

انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے 13 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ڈی چوک احتجاج کے 13 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر […]

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی کا عندیہ

میٹا نے واٹس ایپ میں 2025 کی پہلی بڑی تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو میسجنگ ایپ کے ہر پہلو کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے بیٹا […]

جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہونے کا انکشاف

لاہور کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات نے لاہور کی دونوں جیلوں میں قیدیوں کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل میں […]

نئی اتھارٹی قائم کرنیکا فیصلہ

یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی چاولوں کی امپورٹ پر لگائی گئی رکاوٹوں کے بعد حکومت نے نیشنل فوڈ سیکیورٹی، انیمل اینڈ پلانٹ ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے فیصلہ پاکستانی چاول کے معیار پر اٹھنے والے اعتراضات کو دور کرنے […]

کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے ،اور ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری […]

سابق کپتان سرفراز احمد کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

پی ایس ایل میں 2016 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد سرفراز احمد پہلی بار پلیئرز ڈرافٹ کا حصہ تھے تاہم کسی ٹیم نے انہیں منتخب نہیں کیا لیکن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سابق کپتان کو نئی ذمہ داریاں دیتے ہوئے ٹیم […]

close