تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی

  یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس میں 2 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ کشتی حادثہ لیسبوس جزیرے کے قریب پیش آیا، جہاں 31 افراد سوار […]

عوام کی سہولت کیلئے مریم نواز کا بڑا فیصلہ

  پنجاب میں اپنی نوعیت کاپہلااورمنفرد”سہولت آن دی گو“بازارقائم کرنیکافیصلہ کیا گیا وزیراعلیٰ مریم نوازنے”سہولت آن دی گو“بازار پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیدی،لاہور میں 14مقامات پر”سہولت آن دی گو“بازار پائلٹ پراجیکٹ کیلئے پلان طلب کرلیا ،ملتان روڈ،ہنجروال، مانگا منڈی، رائیونڈ، جی ون مارکیٹ، فیصل ٹاؤن، […]

ٹول ٹیکس میں مزیداضافہ، کتنا ؟ جانیں

  لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کہا ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے کیا گیا ہے، چھوٹی گاڑیوں سے اب 60 روپے کے بجائے 70 روپے ٹول ٹیکس […]

تیل و گیس کے ذخائرسے متعلق پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری

  تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، شمالی وزیرستان میں نئی دریافت سے مقامی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں سپن وام ون کنویں سے تیسری جگہ تیل […]

تین مہینے کےلیے بجلی کتنی سستی؟جانیں

  کراچی سمیت ملک بھر کےلیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی ایک روپے 90 پیسے سستی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے اعلان سامنے آنے کے بعد عوام کےلیے ایک اور خوشخبری سامنے آئی ہے، کراچی اور ملک بھر میں […]

اہم تعیناتی کر دی گئی

  سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز کے نئے چیئرمین تعینات کردیئے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے محمد مصباح تنہیو کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے جبکہ غلام حسین سہو کو میٹرک بورڈ کراچی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔مشرف […]

پاکستانی نوجوانوں کے لیے اچھی خبر

چین کی ٹیلی کام کمپنی ’’ہواوے‘‘ نے 60 ہزار پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری اور ترقی کیلئے ایس آئی ایف سی کا اہم کردار ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کی ٹیلی […]

ہزاروں ملازمین برطرف

  امریکی حکومت نے بین الاقوامی ترقیاتی ادارہ (یو ایس ایڈ) کو مکمل طور پر بند کرنے اور اس کے تمام غیر ملکی دفاتر ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کے تحت ہزاروں امریکی سفارت کاروں، مقامی ملازمین اور سرکاری اہلکاروں […]

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے،عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سونا 40 ڈالر بڑھ کر 3123 ڈالر فی اونس ہوگیا۔مقامی صرافہ بازاروں میں سونا 7 ہزار روپے ریکارڈ مہنگا ہو ا۔ خالص 24 قیراط فی تولہ سونا […]

close