مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر کی سنگجانی جلسے کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں 21 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری […]
پنجاب کی سینئر وزیر اور حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی اور انہیں آنکھ پر چوٹ آئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں پیش […]
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی ، امدادی رقم سے 93 لاکھ افراد کو فائدہ […]
بھارت نے ایک اور اوچھی حرکت کرتے ہوئے حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ گورنمنٹ آف پاکستان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ہینڈل کو بھارت میں بند کیا گیا ہے ، اس سے قبل بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام […]
لاہور سے راولپنڈی ریلوے مسافروں کے لیے اہم روٹ ہے جس میں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ سفر کرتے ہیں۔ لاہور تا راولپنڈی ٹرین کے ٹکٹ کی قیمتیں اپڈیٹ کی گئی ہیں۔ اس روٹ پر مختلف اوقات میں 7 ٹرینوں کی یومیہ بنیادوں پر […]
ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کامران لاشاری نے اپنے بیان میں کہا کہ عدالتی فیصلے کے باعث میں نے عہدے سے استعفیٰ دیا ،بطور ڈی جی احسن انداز سے کام کرنے کی کوشش کی۔ عدالت کا […]
پاکستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکار کانسٹیبل پی کے سنگھ کو زیرو لائن عبور کر کے پاکستانی حدود میں ہونے پر پاکستان رینجرز نے گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جلو کے دونا کے قریبی […]
لکی مروت میں درہ پیزو بازار کے قریب ٹریفک پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے دو افراد کو کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے […]
مارچ 2025 میں، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک ’خفیہ‘ پینٹنگ تحفے میں دی۔ یہ پینٹنگ، جو اس وقت عوامی نظروں سے اوجھل رکھی گئی تھی، اب روس کے ممتاز مصور نیکاس سفرونوف کی جانب سے سی این این کو […]
ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، یکم مئی سے پنشن میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جنید اکبر کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت اوورسیزپاکستانی کے آڈٹ پیراز اور وزارت کے […]
روسی دارالحکومت ماسکو میں تین دھماکے سنے گئے ہیں، جس کے بعد بزنس سینٹر میں دھویں کے بادل چھاگئے، کسی جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں 3 دھماکے سنے گئے ہیں، جس کے بعد […]