سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 200 […]

ٹریفک حادثات میں 253 افراد زخمی

24گھنٹےکےدوران245ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 253 افراد زخمی ہوئے، 102شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 151معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، […]

معروف اداکار نے خود کشی کرلی

معروف امریکی اداکار فرانسسکو سان مارٹن نے لاس اینجلس میں خودکشی کرلی۔ لاس اینجلس کاؤنٹی کورونر آفس نے تصدیق کی کہ فرانسسکو سان مارٹن نے 16 جنوری کو لاس اینجلس میں اپنے گھر میں خودکشی کی ہے۔ امریکی اداکار کی موت کی خبر نے ہالی […]

ٹرمپ کا سوشل میڈیا پرپہلا پیغام جاری، اہم اعلان کر دیا

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنا پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے 4 عہدیداروں کو برطرف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے بائیڈن انتظامیہ کی […]

سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض: سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایون شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ شہزادہ عبد العزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان شاہی کے مطابق شہزادہ […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 278.65 روپے سے بڑھ کر 278.82 روپے پر بند ہوا ۔ […]

صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ کے بڑے فیصلے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیئے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کے بعد کیپٹل ون ارینا میں تقریب کا اہتمام […]

علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان کو پرائی جنگ میں ڈالنے سے فاصلے بڑھ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے افغان حکومت سے مذاکرات کی کوشش کی لیکن کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔ انہوں نے […]

27 قومی و صوبائی اسمبلیوں کےاراکین کی رکنیت بحال

قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 اراکین کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے بعد اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال […]

close