وفاقی حکومت نے عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’ایکس‘ کے معاملے پر تحقیقات تیز کرتے ہوئے پلیٹ فارم سے باضابطہ رابطے کا آغاز کر دیا ہے، وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے بتایا کہ عمران خان کا اکاؤنٹ جیل میں رہتے ہوئے بھی سرگرم […]
پنجاب حکومت نے گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں خریدنے کے بعد مقررہ وقت میں ملکیت منتقل نہ کرنے والوں کے لیے بھاری جرمانوں کا اعلان کر دیا ہے ، نئے قانون کے مطابق موٹرسائیکل یا اسکوٹر کی ملکیت تیس دن بعد منتقل نہ کرنے پر ایک ہزار […]
جاپان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین بتائی گئی ہے، خبرایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی شہروں میں عمارتیں ہل […]
چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے گندم کے جاری بحران پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کی قیمت میں پہلے ہی تیزی سے اضافہ ہو چکا ہے اور آئندہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے انہوں نے بتایا کہ گندم سندھ […]
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سمود فلوٹیلا واقعے کے بعد گرفتار پاکستانیوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے پاکستان متحرک ہے، ترجمان کے مطابق سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی قابض افواج کی تحویل میں ہیں مگر محفوظ اور صحت مند ہیں، انہیں عدالت […]
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد چھتیس ہوگئی،ملبے ہٹانے کا کام ساتویں روز بھی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق 27طلبہ اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے،حکام کے مطابق زندہ […]
پنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش ہوئی جن میں لاہور میں اڑتیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث […]
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر اور 27 سالہ کھلاڑی ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ابرار احمد کی شادی کی تقریب ہفتے کی شب کراچی کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی جہاں ابرار احمد کی بارات کا پرتپاک استقبال ڈھول کی تاپ […]
امریکی ماہرین نے ایک نیا قسم کا کنکریٹ تیار کیا ہے جو گھروں اور گاڑیوں کو بجلی فراہم کرنے کے لیے بیٹری کے طور پر استعمال ہوسکتا ہے۔ یہ کنکریٹ سمنٹ، پانی، کاربن بلیک اور ایک خاص محلول سے مل کر بنتا ہے جو اندرونی […]
سوزوکی پاکستان نے اپنے مقبول موٹر سائیکل ماڈل GD 110S کے لیے نیا فنانسنگ پلان متعارف کرایا ہے، جس کے تحت خریدار اب یہ بائیک 24 ماہ کی آسان اقساط میں بغیر کسی سود حاصل کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کمپنی کی طرف سے یہ اعلان […]
پاکستان قونصلیٹ دبئی نے متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کے لیے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں لیبر قوانین کے مطابق ان کے حقوق اور فرائض کی وضاحت کی گئی ہے۔ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ملازمت صرف […]