پٹرولیم کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ؟؟؟ پاکستانیوں کو کتنا دھچکا لگ سکتا ہے؟ جانئے

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے کیونکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے اور حکومت نے ڈیلرز کے منافع میں اضافہ کرنے کی بھی تیاری کر لی ہے۔ 16 دسمبر کو پٹرولیم مصنوعات کی […]

ایک ساتھ 4 چھٹیاں،کب ؟ اچھی خبر آ گئی

ملک بھر کے شہری رواں مہینے کے آخر میں ایک ساتھ چار چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ 25 دسمبر بروز جمعرات ملک بھر میں قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور کرسمس منایا جائے گا، اس موقع پر ملک بھر میں عام […]

فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گزشتہ روز اضافے کے بعد آج فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کمی کے بعد ملک میں فی […]

معاشی استحکام، پولیس اور عدلیہ میں کرپشن کی پوزیشن کیا ؟ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سروے میں بڑے انکشافات

اسلام آباد: ملک بھر میں پولیس، ٹینڈر و پروکیورمنٹ اور عدلیہ کو سب سے زیادہ کرپٹ شعبوں کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جبکہ اکثریت کے مطابق صوبائی حکومتیں مقامی حکومتوں کے مقابلے میں زیادہ کرپٹ سمجھی جاتی ہیں۔ ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی […]

پاکستان میں 80 فیصد آبادی کو پینے کا صاف پانی نہ ملنے کا انکشاف

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایشین واٹر ڈیولپمنٹ آؤٹ لک جاری کر دیا گیا ہے، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی 80 فیصد آبادی کو پینے کے لیے صاف پانی میسر نہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان شدید آبی بحران […]

پی ٹی آئی کے لئے بڑا دھچکا ، اہم رہنما مسلم ن لیگ میں شامل

پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک اہم رہنما نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی اور انہیں ہار پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کہا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کو بڑا دھچکا لگا، جہاں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما […]

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی طے پا گئی،تاریخ کیا ؟ جانئے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے پا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دلہن، شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل اصغر کی بیٹی ہیں۔ دونوں خاندانوں کے درمیان […]

7.6 شدت کا طاقتور زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں پیر کی رات 7.6 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی (جے ایم اے) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 15 منٹ پر […]

سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ پو گیا ، کتنا ؟ جانئے

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق 4 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1,379 روپے رہی، […]

ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف

ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے “نیئر بائی فیڈ” نامی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے لوگ اپنے اردگرد کے مقامات اور مقامی سرگرمیوں سے متعلق مواد دیکھ سکیں گے۔ یہ فیچر ابتدائی طور پر برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی میں […]

close