فوجی طیارہ کریش کرگیا،تمام افراد ہلاک

سوڈان کے مشرق میں فوجی مال بردار طیارہ الیوشین آئی ایل-76 ہنگامی لینڈنگ کے دوران کریش کر گیا، حادثے کے نتیجے میں عملے کے تمام ارکان جان کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے کو تکنیکی خرابی کا سامنا تھا […]

اہم رہنما نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے اور ایک اور اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔ تحریک انصاف ضلع لیہ سے سجاد حسین المعروف سجن خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے […]

معروف پاکستانی سینئر اداکارہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں

لالی ووڈ فلم انڈسٹری کی نامور ہدایتکارہ سنگیتا سے بھتہ طلب کرنے کے سنگین واقعے پر شیراکوٹ تھانے میں بھتہ خوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک نامزد ملزم اور سات نامعلوم افراد نے ہدایتکارہ سنگیتا سے […]

علیمہ خان کیخلاف عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، تاہم علیمہ خان اور […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا

فیض حمید کے کورٹ مارشل کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے اور انہیں تمام الزامات میں مجرم قرار دیتے ہوئے چودہ سال قید بامشقت کی سزا دے دی گئی ہے۔ بارہ اگست 2024 کو سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل […]

بھارتی اداکارہ کا پاکستان سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں میں ہلچل

بولی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ حال ہی میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے متعدد پہلوؤں پر گفتگو کی۔ اس دوران ایک پاکستانی مداح کا کیا گیا سوال سوشل میڈیا پر تیزی […]

خوفناک حادثہ، کئی اموات کی افسوسناک خبر آ گئی

مراکش کے شہر فاس میں دو رہائشی عمارات کے منہدم ہونے سے کم از کم انیس افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہو گئے ہیں۔ ریاستی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ شمال مشرقی علاقے المستقبل میں پیش آیا، جہاں ایک دوسرے سے منسلک چار منزلہ […]

close