8 ایتھلیٹس پر پابندی لگ گئی

پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 8 ایتھلیٹس پر پابندی لگا دی۔ ترجمان پی ایس بی کے حوالے سے بتایا کہ 8 ایتھلیٹس پر پابندی گزشتہ برس ہونے والے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر لگائی ہے۔ترجمان کے […]

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری گرفتار

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ فیصل چودھری آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے تھے،پولیس نے فیصل چودھری کو جیل سے واپسی پر حراست میں لےکر اڈیالہ چوکی منتقل کر دیا۔ […]

وزیراعظم نے نوتعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے نوتعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم سب کے لیے خوشی کا دن ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو مکمل […]

چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری،سوشل میڈیا جھوم اٹھا،سبھی حیران رہ گئے

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا، جس نے شائقینِ کرکٹ میں نئی روح پھونک دی ہے ۔ آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری کردیا ہے، اس ترانے کو پاکستانی گلوکار عاطف […]

90 میٹر لمبا چھکا لگانے پر اضافی 2رنز دیئے جانے کا مطالبہ

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک […]

پیٹرول کی کم پیمائش اور چوری،اصل وجہ سامنے آ گئی

کراچی میں پیٹرول کی کم پیمائش اور چوری پر پیٹرولیم ڈیلرز کی وضاحت آگئی۔ چیئرمین پٹرولیم ڈیلرز عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ پٹرول کی کم مقدار کی وجہ پمپس پر پرانے ڈسپنسر کی خراب کارکردگی ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں فوری تمام فرنچائز پر نئے […]

علی امین پارٹی احتجاج اور جلسوں پر اب تک کتنے کروڑ خرچ کرچکے؟ تفصیلا ت منظر عام پر

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تحریک انصاف کے جلسوں اور احتجاج پر اب تک 50 کروڑ روپے خرچ کردیے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا نے جلسوں اور احتجاج پر 50 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کیے جب کہ احتجاج کے دوران […]

مرغی اور انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملتان اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 8 روپے کلو مہنگا ہو گیا جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 577 روپے فی کلو ہو گئی ہے، گزشتہ […]

تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بڑی خبر

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے اہم خبر آگئی ، تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے کیڈر وائز تبدیلی کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، ترجمان نے بتایا کہ […]

close