برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور فی کلو قیمت 29 روپے بڑھ کر 453 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران برائلر گوشت کی مجموعی قیمت میں 58 روپے فی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زندہ برائلر […]
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے دوران موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے بینگلورو جانے […]
اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی رہنما شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے تعیناتی سے قبل دو وفاقی وزرا نے ان پر دہشت گرد، منشیات فروش اور سہولت کار ہونے کے سنگین الزامات عائد کیے۔ […]
خیبرپختونخوا میں گزشتہ دو ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فی کلو آٹا 75 روپے سے بڑھ کر 145 روپے تک پہنچ گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ پنجاب سے صوبے کو گندم اور آٹے […]
پاکستان میں سولر پینلز کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخ، لوڈشیڈنگ اور مہنگے بلوں نے گھریلو اور تجارتی صارفین کو متبادل توانائی کی طرف راغب کیا ہے۔ انرجی ماہر انجینیئر نور بادشاہ کے مطابق اب پاکستان میں […]
نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کے عمل کو آسان بنا دیا ہے۔ اب شہری راست (Raast) کے کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری اور بغیر اضافی چارج کے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق ملک بھر کے تمام نادرا مراکز سے […]
27 اکتوبر کے قریب آتے ہوئے سوال اٹھ رہا ہے کہ آیا اس دن، جو ہر سال کشمیر بلیک ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے، عام تعطیل کا اعلان کیا جائے گا یا نہیں۔ یہ دن بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر پر […]
پی سی بی نے ملتان سلطانز کو معطلی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس بھیجا ہے اور تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔ ترجمان […]
لاہور میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوشخبری ہے، پنجاب حکومت نے اکتوبر کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہیں اور پنشن جمعہ 31 اکتوبر 2025 کو […]
کراچی میں کے الیکٹرک نے صارفین کو واضح کیا ہے کہ نیپرا کے نئے فیصلے کے بعد شہریوں کے بجلی کے نرخ میں کسی قسم کی کمی نہیں آئے گی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے پہلے اضافی ٹیرف کی منظوری دی اور بعد میں اسے […]
مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان اور این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے محمود قادر لغاری […]