اسلام آباد(پی این آئی)سبی میں فائرنگ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) خالد مری جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سبی کے چینک روڈ پر مقامی پلازہ کے قریب ڈی ا یس پی خالد زمان اپنی گاڑی میں جا رہے تھے کہ اچانک […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش ہونے والی قرارداد پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی کونسل ارکان نے مخالفت کی۔ شازیہ مری کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف تحریک قومی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء راؤف حسن نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ غلط ہوا ہے نہیں ہونا چاہیے تھا، ہمیں منتخب ممبران اورمخصوص نشستوں کی لسٹ والی پارٹی جوائن کرنی چاہیئے تھی۔ تمام فیصلے […]
لاہور (پی این آئی) ایل پی جی کی قیمت 400 روپے سے بھی اوپر چلی گئی، گھریلو سلنڈر بھی 1100 روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا، ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کا گٹھ جوڑ قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا جبکہ یارس کے ایک ویرینٹ سی وی ٹی ایروکی پیداوار بند کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈس موٹرز نے یارس 1.3 ایم ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں جعلی کرنسی کے بڑھتے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے حکومت نے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سٹیٹ بینک کے حکام جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر آئی ایم […]
نیویارک(پی این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے اپنی ایک رپورٹ میں دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری ہے جس میں جنوبی سوڈان 492.72 ڈالر فی کس جی ڈی پی کے اعتبار سے اول نمبر پر ہے۔ امریکی مالیاتی جریدے کے […]
واشنگٹن(پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کے بعد کی صورتحال سے متعلق 20 مارچ کو امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور میں محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو کی بطو گواہ طلبی پر ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میتھیو ملز نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو واپس پاکستان تحریک انصاف میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اگر الیکشن کمیشن سے ہمیں بلے کا نشان واپس مل جاتا ہے تو دونوں جماعتوں کو آپس میں ضم کردیں گے۔ رہنماءتحریک اسد […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا،وزیراعلیٰ پنجاب کو پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے امور پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس سے خطاب میںوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھی ہیں، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کو24گھنٹوں میں فیصلہ واپس لینے پر مجبور کردیا۔سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم تجزیہ کر دیا۔ انکا کہنا تھا کہ شہباز […]