غزہ سے متعلق قرارداد کی مخالفت، بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی جانے والی قرار داد پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب سے ’نو نو‘ کے نعروں پر شدید ردعمل کا […]

مستعفی ججز کیخلاف کارروائی سے متعلق کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے مستعفی ججز کیخلاف کارروائی سےمتعلق شیربانو کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نوٹس جاری کر چکی ہو تو کارروائی جاری رکھنے کا استحقاق رکھتی ہے ۔ تفصیلات کے […]

شیر افضل مروت، سنی اتحاد کونسل کے ساتھ معاملات پر کھل کرسامنے آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ معاملات بگڑنے کی خبروں پر موقف جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم سنی اتحاد کونسل کے مشکور ہیں، انہوں نے ہمیں اپنا نام دیاہے ، میں یہ نہیں کہہ […]

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے کن رہنماؤں نے کاغذت نامزدگی جمع کروائے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جنرل سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق پی ٹی آئی کے رہنما ولید اقبال نے سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے کاغذت نامزدگی جمع کروا دیئے، […]

سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)سینیٹ الیکشن میں بلوچستان سے ایمل ولی پی پی پی اور اے این پی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے، پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی اعلامیے کے مطابق بلوچستان سے ایمل ولی خان پی پی پی […]

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟

لاہور(پی این آئی)رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کے طوفان کی شدت میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 1 عشاریہ 35 فیصد کے اضافے سے 33 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں مہنگائی کا […]

ملکی معیشت سے متعلق اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)ایف بی آر اور مشاورتی کمپنی کارنداز کے درمیان ٹیکس سسٹم کو ڈیجیٹلائز کرنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے معاہدے سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد ٹیکس سسٹم […]

کسانوں کیلئے اچھی خبر! پنجاب حکومت نے بڑے پیکج کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس دوران گندم سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران کاشتکاروں کے لیے کسان کارڈ کے اجرا کی تجویز دی گئی، مریم نواز نے کہا کہ […]

پاکستان میں پولیو وائرس سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں چوبیس گھنٹے کے دوران پولیو وائرس کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔ دونوں کیسز بلوچستان سے رپورٹ ہوئے ہیں ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق بلوچستان کے علاقے چمن میں ساڑھے چار سالہ بچہ پولیس وائرس کا شکار نکلا ۔ […]

سندھ حکومت کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ ایکسائز کو ہدایت کی ہے کہ ہر قسم کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے۔ تفسیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سینئر صوبائی […]

حکومت آئی ایم ایف مذاکرات سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی قرض ٹرم شیٹ مسترد کرتے ہیں، عالمی مالیاتی ادارے کی ایما پر قومی اداروں کی نجکاری قبول نہیں، حکومت آئی ایم ایف مشن سے اگلی قسط پر نہیں، مزید غلامی […]

close