لاہور (پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں 3 ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے کے گورنر کیلئے فیصل کریم کنڈی، محمد علی شاہ باچا، شجاع خان کے نام پر مشاورت […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لئے ہنگامی امداد” فراہم کردی ہے۔ چینی حکومت کی جانب سے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امداد فراہم کرنے کی تقریب وزارت […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)انڈر ورلڈ اور جرائم کی فلمیں بنانے کے حوالے سے معروف بھارتی فلمساز رام گوپال ورما نے سیاست میں آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ الیکشن میں آندھرا پردیش کے پیتھا پورم حلقے سے لوک سبھا کی […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنےکے لیے محکمہ خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب کرلیےگئے۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جیوپاکستان سےگفتگو میں کہا کہ سرکاری گاڑی کے لیےگرانٹ طلب کرنا معمول کی […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےا سکول ایجوکیشن کونسل کی تشکیلِ نو اور پنجاب کریکولم وِنگ کی ری اسٹرکچرنگ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسرکاری اسکولوں میں مارننگ اسمبلی بحال کرنے اور طلبہ کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ڈبے […]
لاہور ( پی این آئی) لیسکو کی رمضان المبارک میں بھی بجلی چورروں کے خلاف مہم جاری ،24گھنٹوں میں 412 ملزمان بجلی چوری کرتے پکڑے گئے جبکہ 187 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پکڑے جانے والے کنکشنز میں 12 […]
لاہور(پی این آئی) حالیہ عرصے میں موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اور پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہنڈا 125سی سی بھی بہت مہنگی ہو چکی ہے۔ مارچ 2024ء میں ہنڈا 125کی قیمت 2لاکھ 34ہزار 900روپے جبکہ ہنڈا 125سیلف سٹارٹ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سال 2024 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا،بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کا ڈھائی سالہ بچہ پولیو کا شکارہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پولیو کا کیس 13 سال بعد سامنے آیاہے جہاں ڈھائی سالہ بچہ پولیوکا […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے ٹک ٹاک پر پابندی کا مشروط بل کثرت رائے سے منظور کیا ہے جس کے تحت ٹک ٹاک کو اس کے چینی مالک سے الگ ہونے یا امریکہ میں پابندی عائد کیے جانے پر مجبور کیا جائے گا یہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اضافی ٹکٹس کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سمیت 13 میچز کے اضافی ٹکٹس کی فروخت 19 […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر، مینوفیکچرر شعبے اور ریٹیلرز پر ٹیکس اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نےفرٹیلائزرپلانٹس کو سستی گیس فراہمی پر اظہار تشویش کیا ہے اور فرٹیلائزرپلانٹس کو سستی […]