عید پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟خوشخبری آگئی‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں عیدالفطر پر 5 چھٹیاں متوقع ہیں ۔۔ پاکستان میں عید الفطر 10 یا 11 اپریل کو ہوگی۔ عید الفطر پر سرکاری طور پر تین چھٹیاں دی جاتی ہیں۔ بدھ 10 اپریل سے جمعہ 12 اپریل تک عید کی تعطیلات کے […]

عمران خان کی جان کوخطرہ ، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے ترجمان معظم بٹ نے اس حدشے کا اظہار کیا ہے کہ بانی چیئرمین تحریک انصاف کی جان کوخطرہ ہےاورجیل حکام نےجیل کی سکیورٹی بڑھانےکیلئےحکومت کولکھاہے۔ پشاورمیں تحریک انصاف کے ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ […]

شہبازشریف اور علی امین کی ملاقات، آصف زرداری کا رد عمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدرمملکت آصف زرداری نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ وزیراعظم اوروزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکی ملاقات احسن شروعات ہے،یہی وقت ہےکہ ہم پاکستان کودرپیش اختلافات دور کرنے کا […]

گورنر خیبر پختونخوا کون ہوگا؟ پیپلز پارٹی نے سر جوڑ لیے

لاہور (پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں 3 ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے کے گورنر کیلئے فیصل کریم کنڈی، محمد علی شاہ باچا، شجاع خان کے نام پر مشاورت […]

چین نے ایک بار پھر مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ دوستی نبھادی

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لئے ہنگامی امداد” فراہم کردی ہے۔ چینی حکومت کی جانب سے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امداد فراہم کرنے کی تقریب وزارت […]

معروف فلمسازکا سیاست میں آنے اور الیکشن لڑنے کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)انڈر ورلڈ اور جرائم کی فلمیں بنانے کے حوالے سے معروف بھارتی فلمساز رام گوپال ورما نے سیاست میں آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ الیکشن میں آندھرا پردیش کے پیتھا پورم حلقے سے لوک سبھا کی […]

مریم نواز نےسرکاری گاڑی کےٹائربدلنےکیلئے محکمہ خزانہ سے کتنی رقم مانگ لی؟

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنےکے لیے محکمہ خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب کرلیےگئے۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جیوپاکستان سےگفتگو میں کہا کہ سرکاری گاڑی کے لیےگرانٹ طلب کرنا معمول کی […]

پنجاب حکومت کا سکول جانے والے بچوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےا سکول ایجوکیشن کونسل کی تشکیلِ نو اور پنجاب کریکولم وِنگ کی ری اسٹرکچرنگ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسرکاری اسکولوں میں مارننگ اسمبلی بحال کرنے اور طلبہ کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ڈبے […]

بجلی چوروں کے خلاف ایکشن میں تیز ی ،سینکڑوں افراد گرفتار

لاہور ( پی این آئی) لیسکو کی رمضان المبارک میں بھی بجلی چورروں کے خلاف مہم جاری ،24گھنٹوں میں 412 ملزمان بجلی چوری کرتے پکڑے گئے جبکہ 187 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پکڑے جانے والے کنکشنز میں 12 […]

قسطوں پر موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) حالیہ عرصے میں موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اور پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہنڈا 125سی سی بھی بہت مہنگی ہو چکی ہے۔ مارچ 2024ء میں ہنڈا 125کی قیمت 2لاکھ 34ہزار 900روپے جبکہ ہنڈا 125سیلف سٹارٹ کی […]

پاکستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سال 2024 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا،بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کا ڈھائی سالہ بچہ پولیو کا شکارہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پولیو کا کیس 13 سال بعد سامنے آیاہے جہاں ڈھائی سالہ بچہ پولیوکا […]

close