اسلام آباد ( پی این آئی) خواتین مردوں سے الگ رہ کر کام نہیں کرنا چاہتی بلکہ وہ مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا چاہتی ہیں تاہم اس کیلئے ضروری ہے کی جائے کار پر خواتین کو عزت و احترام دیا جائے اور پاکستان کو […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) کرونا وائرس خدشات، سعودی حکومت نے آب زم زم پلانٹ بند کر دیا گیا، بندش کا فیصلہ غیر معینہ مدت کیلئے کیا گیا، سعودی عرب میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 118 ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی […]
لندن: (پی این آئی) کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خوف کے باعث پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 21 مارچ کو پاکستان میں ہونے والے باکسنگ مقابلوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی تباہی کی لپٹ میں ہر […]
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو کورونا وائرس کے مسئلے کی سنجیدگی کا مکمل ادراک ہے اور اس ضمن میں حکومتی سطح پر ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی روک تھام کے […]
اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ معاشی سرگرمیوں کی بلاتعطل روانی کو یقینی بنایا جائے، عام آدمی کے لیے روزگار کے تحفظ کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت […]
اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز بڑھیں گے ہم سب کو معلوم ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس چین سے […]
کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اہم فیصلہ لیتے ہوئے سکھر آئیسولیشن سینٹر میں موجود تمام افراد کے گھروں میں راشن پہنچانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر ناصر شاہ کو زائرین کے گھروں میں راشن پہنچانے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےضروری اشیاء کی وافر دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، پاکستانی قوم نے ہر مشکل کا مقابلہ خندہ پیشانی اور ثابت قدمی […]
پشاور(پی این آئی): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے قیدیوں کی سزاؤں میں 2 ماہ کی کمی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے قیدیوں کی سزاؤں میں 2 ماہ کی کمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا کی شکل […]
ماسکو (پی این آئی) روس کو بھی لاک ڈاون کرنے کا اعلان، 18 مارچ کے بعد کوئی غیر ملکی روس میں داخل نہیں ہو سکے گا، فیصلے کا اطلاق یکم مئی تک ہوگا۔ روسی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے سیمی فائنل اور فائنل کے لیے امپائروں کا اعلان کردیا گیا ہے جن میں علیم ڈار اور مائیکل گف شامل ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 17 مارچ کو دوپہر […]