زیارت کے لیے ایران جانے والی خاتون جاں بحق

تہران (پی این آئی) کورونا کے وار جاری،زیارت کے لیےایران جانےوالی ایک پاکستانی خاتون کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہد سے زائرین کو واپس پاکستان لے کر جانے والی پاکستانی بس میں یہ خاتون سوار تھیں اور خاتون کی […]

پاکستان کی سرحدیں مزید کتنے ہفتوں کیلئے بندرہیں گی؟اعلان کر دیا گیا

(پی این آئی)پاکستان نے اپنی مشرقی و مغربی سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی معید یوسف نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 14 مارچ کو قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی سرحدیں 14 […]

چین کا پاکستان کے ساتھ بھر پور تعاون ،طبی امدادی سامان لے کرایک اور کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا

(پی این آئی)چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے طبی امدادی سامان لے کر تیسرا کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق چینی کمپنی وائی ٹی او کارگو ایئر لائنز کی پرواز وائی جی 9067 […]

حکومت پنجاب کا عوام کیلئے بڑ اریلیف،18ارب کے ٹیکسز معاف کرنے کا فیصلہ کر لیا

(پی این آئی)حکومت پنجاب نے 18ارب روپے کے ٹیکسز معاف کرنےکا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کورونا وائرس سے دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ مشکلات کا شکار ہے۔انہوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کو […]

جان لیوا کورونا وائرس ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت لیبارٹری میں تیار کیا گیا،حیران کن انکشاف

(پی این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین ہارون نےانکشاف کیا ہے کہ دنیا میں تیزی سے پھیلتا جان لیوا کورونا وائرس ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت لیبارٹری میں تیار کیا گیا۔ویڈیو کے آغاز میں حسین ہاروں نے کہا کہ آج کل […]

کورونا وائرس،برمنگھم ائر پورٹ مردہ خانے میں تبدیل، 12 ہزارتک لاشیں رکھی جا سکیں گی

برمنگھم (خادم حسین شاہین ) عالمی وباء کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پرہلاکتوں کے خدشے کے پیش نظر برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس نے برمنگھم ائر پورٹ کی عمارت کو ایک عارضی مردہ خانے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ضرورت پڑنے پر 12 ہزار […]

چترال کے مختلف دفاتر اور عوامی مقامات پر جراثیم کش سپرے کا اہتمام

چترال (گل حماد فاروقی) تحصیل میونسپل انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی مشترکہ جراثیم کش مہم شروع کر دی گئی ہے۔ چترال کے مختلف عوامی مقامات جہاں لوگوں کا زیادہ رش ہوتا ہے یا سرکاری عملہ رہتا ہے وہاں تحصیل میونسپل انتظامیہ نے جراثیم کش سپرے […]

پابندی کے باعث مسجد نہ آنے والوں پر کوئی گناہ نہیں ہو گا، مفتی تقی عثمانی

کراچی (پی این آئی) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے نماز میں 3 سے 5 لوگوں کی حاضری ہمارے نزدیک کم ہے لیکن ہم یہ فیصلہ ماننے کے پابند ہیں اور اس کی مخالفت نہیں کریں […]

پی ایس ایل میچز پرجوئے، جاوید میانداد نے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لائیو سٹریمنگ حقوق جوئے کی کمپنی کو دینے کی اعلیٰ سطح پر غیر جانبدانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلطی کے مرتکب […]

کورونا وائرس کی وجہ سے پیٹرول کی کھپت میں کمی ،حکومت نے پیٹرول کی درآمد روکنے کا فیصلہ کر لیا

(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے پیٹرول کی کھپت میں کمی آگئی ہے، حکومت نے ملکی پیداوار برقرار رکھنے کے لیے پیٹرول کی درآمد روکنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے اس حوالے سے آئل کمپنیز ایڈوائزی کونسل کو ہدایت جاری کردی ہے۔واضح رہے کہ کورونا […]

close