کراچی (پی این آئی) کراچی میں شہری نے کرونا وائرس کے خوف سے خود کشی کر لی، سرفراز نامی شہری لاک ڈاون کے باعث بے روزگار ہو کر معاشی و ذہنی پریشانی کا بھی شکار تھا، معمولی کھانسی نزلہ زکام کو کرونا سمجھ کر اپنی […]
میڈرڈ(پی این آئی) کرونا وائرس سے متاثرہ اسپین کی شہزادی انتقال کر گئیں، 86 سالہ ماریہ ٹریسا کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد 5690 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور دنیا میں اس وائرس […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین سے کورونا وائرس کے حوالے سے چین سے آئی امدادوصول کرنے کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا رویہ اتنا غیر محتاط تھا کہ چین سے آئے ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ شاہ محمود قریشی نے ایک درجن سے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے دستوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ملک بھر میں ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔آئی ایس پی آر مطابق کے پاک فوج کے دستے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران لاہور میں آٹا کی قلت ہو گئی ہے جبکہ دالیں بھی 32 سے 58 روپے فی کلو تک مہنگی ہو گئی ہیں۔ کریانہ کے تاجروں کا کہنا ہے کہ لاہور میں دالوں، چینی اور […]
کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیےکراچی میں لاک ڈاؤن جاری ہے شہر میں ہوٹل اور چائے خانے بند ہونے سے دودھ کی طلب کم ہو چکی ہےجس سےنہ صرف دودھ کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ دودھ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انتظامات، ضلع میں کار سرکاری گاڑیوں میں جراثیم کش سپرے اور کلورین کے سپرے روزانہ کی بنیاد پر کیے جارہے ہیں تا کہ کسی بھی قسم کے وائرس کے پھیلاؤ سے بچا جا […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)مارکیٹ میں دوسرے علاقوں سے آئے ہوئے ناقص فیس ماسک فروخت کرکے لوگوں کو لوٹے جا رہے تھے لیکن ہم نے فارما سیوٹیکل کمپنی سے رابطہ کرکے اصلی سینٹائزر منگوا کر بغیر نفع کے عوام کے ساتھ ساتھ کیمسٹوں کو فراہم کیے ہیں […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)قرنطینہ سنٹر ٹاہلیانوالہ میں پولیس کی ماک ایکسرسائز موقع پر موجود تمام پولیس اہلکاروں اور افسران کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے ہدایات جاری کیں تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق ایسولیشن سنٹر کے علاوہ تمام قرنطینہ سنٹر […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ٹیلی میڈیسن سنٹر ضلع جہلم میں قائم کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے عوام کو ڈاکٹروں سے دور رکھنے کیلئے موبائل ٹیلی سنٹر قائم کیے ہیں جس کے مطابق تحصیل […]
جہلم(طار ق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا قیدیوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری منشاء سندھو نے ان کا استقبال کیا اور ان کے […]