کورونا وائرس کے باعث سردخانے بند کردیے گئے

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں دو بڑے فلاحی اداروں نے غسل، کفن اور سردخانے کی سہولت بند کردی ہے، ایدھی ویلفیئر اور چھیپا نے اعلان کیا کہ عوام میتوں کے غسل، کفن کیلئے دباؤ نہ ڈالیں، ہمیں کورونا وائرس کے باعث مجبوری میں […]

فردوس عاشق اعوان نے شہباز شریف سیاست کو کورنٹائن جانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو سیاست کورنٹائن میں لے جانے کا مشورہ دیدیا۔اتوار کو میڈیا بریفنگ کے دوران فردوس اعوان نے اپوزیشن لیڈرسے کہا کہ آپ […]

کورونا وائرس کے باعث 500 قیدیوں کو کیمپ جیل سے کہاں منتقل کیا جانے لگا؟تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(پی این آئی) کورونا کے خطرات کے پیش نظر قیدیوں کو کیمپ جیل سے منتقل کیا جانے لگا، 500 سے زائد قیدیوں کو حافظ آباد جیل منتقل کردیا گیا، خالی بیرکس میں قرنطینہ سنٹر اور سو بیڈ کا ہسپتال بنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے […]

پاکستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر کشمیری قیدیوں کی رہائی اور مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر ایک بار پھر کشمیری قیدیوں کی رہائی اور مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہزاروں کشمیری نوجوان، سول سوسائٹی کے ارکان، صحافی اور کشمیری رہنما بھارتی جیلوں […]

پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک خاتون انتقال کرگئیں،ہلاکتوں کی تعداد 17ہو گئی

(پی این آئی)پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک خاتون انتقال کرگئیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے ، یہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں مہلک وائرس سے پانچویں ہلاکت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے […]

کونسا کام کرنے سے لوگ بھوکے نہیں رہیں گے؟ عالم دین مولانا طارق جمیل نے زبردست مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ اگر لوگ زکوٰۃ نکالیں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا۔نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ لوگ اگر زکوٰۃ نکالیں تو کوئی بھوکا […]

حکومت پنجاب کی جانب سے دفعہ144کے نفاذ کے اعلانات جاری

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میںحکومت پنجاب کی جانب سے دفعہ144کے نفاذ کے اعلانات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کےحکم پردفعہ144کے نفاذ کے اعلانات گلی گلی میں جاری ہیں میونسپل کارپوریشن جہلم کی گاڑی اور عملہ جہلم کے ہر علاقے کی گلیوں میں […]

کورونا ماسک کی خریداری ،نورانی ٹرسٹ کا ڈی ایچ کیو کو ایک لاکھ روپےکا عطیہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ کی طرف سے ایک لاکھ روپے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو دیئے گئے تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چیف کنسلٹنٹ و چیئرمین نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے ایک لاکھ روپے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ […]

چوکیدار کے قاتل کو گرفتارکر لیا گیا، پولیس اہلکاروں کو شاباش

جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ صدر میں چوکیدار عبدالمنارف کے قاتل کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کرلیاگیا ۔قتل کی لرزہ خیز واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے سلیم اکبر DSP/SDPOصدر سرکل,ایس ایچ او تھانہ صدر […]

کرونا سےبچاؤ کے لیے حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں،انجینئر حافظ سرفراز

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس ایک موذی بیماری ہے جس سے بچاؤ کے لیے حکومت نے جو اقدامات کیے ہیں وہ قابل تحسین ہیں جبکہ اس میں سب سے بہترین کردار ہمارے اداروں کا ہے جن کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے ان خیالات کا […]

ڈاکٹر ظفر مرزا نے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے قوم کو اہم پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس پر قابوپانے کے لیے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سماجی فاصلے کی ہدایات پر عمل کریں۔میڈیا سے گفتگو […]

close