اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاق میں ضلعی انتظامیہ نے 2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے وفاقی دارلحکومت میں اسلام آباد کی انتظامیہ نے آئندہ 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے ۔ دفعہ 144 […]

موٹر وے سے جہلم تا اسلام آباد فاصلہ صرف 45 منٹ میں طے ، وزیر اعظم عمران خان کا عوام کیلئے بڑا تحفہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کیلئے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہے، موٹر وے سے جہلم تا اسلام آباد فاصلہ صرف 45 منٹ کا رہ جائے […]

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں دونوں امیدواروں کے نام پر مہر لگانے والے سینیٹر کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں دونوں امیدواروں کے نام پر مہر لگانے والے سینیٹر کا نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعطم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ ایک میڈیا کے دوست سے […]

پی ڈی ایم کو اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہیے شکست پر غفور حیدری پھٹ پڑے،بہت کچھ کہہ ڈالا

اسلام آباد(پی این آئی)جو سیاسی حلقے بے حوصلہ ہو کر صادق سنجرانی کی کامیابی کو یقینی قرار دے رہے تھے۔ان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بعض اہم رہنما بھی شامل تھے، روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق خود پی ڈی […]

پی ڈی ایم کے 49ووٹ ، حکومت 42 ووٹوں کے ساتھ قانون کیسے منظور کرائے گی؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر چیئرمین سینٹ کا الیکشن جیت گئے ،کامیابی کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا، پریذائیڈنگ افسر کے مطابق مدمقابل پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے 7ووٹ مسترد ہوئے […]

حکومت اسرائیل کو تسلیم کرے، فیصلے کا خیرمقدم کرینگے معروف مذہبی رہنما نے دوبارہ حیران کن پیشکش کر دی

ڈیرہ اللہ یار (پی این آئی ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی نے ایک بار پھر واضح اور دو ٹوک الفاظ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت اسرائیل کو تسلیم کرتی ہے […]

صادق سنجرانی چیئرمین سینٹ کا الیکشن جیت گئے‎

اسلام آباد (پی این آئی)صادق سنجرانی کی ہیٹرک ، تیسری بار چیئرمین سینٹ منتخب ہو گئے ۔ حکمران جماعت کے امیدوار صادق سنجرانی سینٹ کے نئے چیئرمین برقرار ،انتخابات میں انہوں نے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدواریوسف رضا گیلانی کو شکست دے دی، یوسف […]

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، ووٹنگ کا عمل مکمل،کل کتنے ووٹ کاسٹ ہوئے

اسلام آباد (پی این آئی ) سینیٹ میں چیئرمین کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کاعمل مکمل ہو چکا ہے ، تفصیلات کے مطابق آج چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے پولنگ ہوئی جس کے مطابق 99اراکین میں سے 98ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا جبکہ اس حوالے […]

کیمرے نہ حکومت نے لگائے نہ اپوزیشن نے پھر کہاں سے آئے؟شیخ رشید نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خریدنے اور بکنے والوں کی معاشرے میں کمی نہیں، انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونے چاہئیں۔ عمران خان چیخ رہے تھے کہ انتخابات اوپن […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

99سینیٹرز میں سے کتنے ووٹ لینے والا امیدوار کامیابی حاصل کرلے گا، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بتادیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق اہم نقطہ پیش کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کنور دلشاد نے بتایا کہ ایوان میں بیٹھے سینیٹرز کی موجودگی میں زیادہ ووٹ لینےوالا جیتے گا، اسوقت ایوان […]

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے سینیٹرز کے قرآن اٹھانے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومتی سینیٹر اعجاز چوہدری نے حکومتی سینیٹرز کے قرآن اٹھانے کی تصدیق کر دی ۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومتی سینیٹر اعجاز چوہدری سے صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ پرویز خٹک نے قران اٹھانے کا […]

close