پاکستان میں مہنگائی 50سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عالمی بینک کی تہلکہ خیز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں رواں […]

دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، تفتیشی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کے معاملے پر وزارت داخلہ کو تفتیشی رپورٹ ارسال کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز […]

اے ٹی ایم استعمال کرنیوالے بینک صارفین کیلئے پریشان کن خبر

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے شہری عید الفطر سے قبل اے ٹی ایم کے ذریعے رقم کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنے لگے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اے ٹی ایم مشینیںکہیں غیر فعال تو کہیں بند پڑی ہیں […]

رمیز راجہ کا محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر سخت ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے فاسٹ بولر محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔     نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے […]

5.5شدت کا خوفناک زلزلہ، مرکز کہاں تھا؟

سنکیانگ(پی این آئی)چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔       چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یورپی میڈیٹیرینین سیسمو لوجیکل سینٹر (ای ایم […]

عوام کیلئے اچھی خبر، آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آٹے کی قیمت میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر2.65 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔     پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں ملک میں 20 کلو آٹے کی اوسط قیمت 2726.53 […]

ماہرین کا حیرت انگیز کارنامہ ،بڑھتی عمر روکنے والا پروٹین دریافت کر لیا گیا

وایومنگ(پی این آئی) ایک تحقیق میں سائنس دانوں نے خردبینی مخلوق ٹارڈیگریڈ میں ایک پروٹین دریافت کیا ہے جو انسانی خلیوں میں میٹابولزم کے عمل کو سست کر سکتا ہے۔ ٹارڈیگریڈ (جن کو آبی ریچھ بھی کہا جاتا ہے) زمین پر موجود ایسا جاندار ہے […]

بچوں کی موجودگی میں ویپنگ کرنیوالے والدین کو سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

ایٹلانٹا(پی این آئی)سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ والدین کا اپنے بچوں کی موجودگی میں ویپنگ کرنا ان پر خطرناک کیمیاء کو منکشف کر سکتا ہے۔ امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں ای سیگریٹ کی سیکنڈ ہینڈ ویپنگ […]

سائنسد انوں نے دمے کا نیا سبب دریافت کر لیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) سائنس دانوں نے دمے کا ایک نیا سبب دریافت کیا ہے جو اس مہلک مرض کو روکنے کے لیے علاج کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔ دمے کے موجودہ علاج اس خیال پر مبنی ہیں کہ یہ ایک سوزشی بیماری ہے۔ […]

برطانوی شہری نے دنیا کے معمر ترین مرد ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لندن(پی این آئی)برٹش ریٹائرمنٹ ہوم میں رہائش پذیر 111 سالہ شخص نے دنیا کے معمر ترین مرد کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق برطانوی علاقے ساؤتھ پورٹ سے تعلق رکھنے والے جان الفریڈ ٹِنیس ووڈ کو یہ خطاب […]

close