اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پہلی مرتبہ اپنا دل کھول کر رکھ دیاہے اور اپنی ایسی خواہش کا اظہارکر دیا جو کہ پوری نہیں ہو سکی ہے ۔ ایک خصوصی انٹرویو میں اسد عمر […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی بات کرنا کوئی ڈیل یا ڈھیل کی بات نہیں ہے،اگر عمران خان نے ڈیل کرنی ہوتی تو اتنا عرصہ جیل میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس بنانے پر چیئرمین نیب اور انعام شاہ کے خلاف کیس کروں گا۔ فواد چوہدری پریس کانفرنس کرچکا تھا لیکن وعدہ معاف گواہ بنانے کیلئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔ نئے چاند کی پیدائش آٹھ اپریل کو رات گیارہ بجکر اکیس منٹ پر ہوگی۔آٹھ اپریل کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ میڈیا کے مطابق ایران اور اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) رمضان المبارک کے اختتام پر مسلمان فطرانے یا صدقہ فطر کے حوالے سے کافی سنجیدہ دکھائی دیتے ہیں تاہم اب شریعہ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں صدقہ فدطر کے حوالے سے رقم مختص کر دی گئی ہے۔ […]
راولپنڈی (پی این آئی)فوجی عدالتوں سےنو مئی کے ملزمان کی رہائی شروع ہو گئی ہے ، سب سے پہلے محمد ادریس نامی قیدی کو رہا کر دیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق محمد ادریس کو جی ایچ کیو پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں سائفر کیس سے بھی وہ اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام […]
اسلام آباد (پی این آئی) یورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی ممالک سے سوشل میڈیا […]
لاہور(پی این آئی ) طلب میں کمی کے باعث پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے مختلف ماڈلز میں کمی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 […]
لاہور(پی این آئی) ہوشربامہنگائی میں پاکستانیوں کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہنڈاسی جی 125 کی قیمت بھی بڑھتی ہوئی اپریل 2024ء تک 2لاکھ 34ہزار 900روپے ہو چکی ہے، جس کے بعد عام آدمی کی یہ سواری بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔ بہرحال […]