اسلام آباد(پی این آئی)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری سکور کرنے پر رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ ہفتے کو آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز نے ٹاس […]
لاہور(پی این آئی)ماہر فلکیات جاوید اقبال نے کہاہے کہ رواں رمضان 29 روزے ہوں گے اور عید سعودی عرب کے ساتھ ہوگی۔ ماہر فلکیات کے مطابق عید 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔ عید کے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو ہوگی، عید کا چاند […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جلسوں کے ساتھ پرامن احتجاج بھی ہماراحق ہے، جلسہ یا احتجاج پریس کلب یا کسی بھی […]
لندن(پی این آئی) لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دو مختلف کمپنیوں ورجن اٹلانٹک اور برٹش ایئرویز کے جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایئر ویز نے بتایا ہے کہ سٹینڈ سے کھینچتے ہوئے ورجن اٹلانٹک جیٹ کا ‘ونگ ٹپ’ برٹش ایئرویز […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں رواں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کے معاملے پر وزارت داخلہ کو تفتیشی رپورٹ ارسال کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے شہری عید الفطر سے قبل اے ٹی ایم کے ذریعے رقم کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنے لگے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اے ٹی ایم مشینیںکہیں غیر فعال تو کہیں بند پڑی ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے فاسٹ بولر محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب نے شہریوں سے 8 اپریل کو شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے مملکت میں بسنے والے مسلمانوں سے 8 اپریل کی شام کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی […]
سنکیانگ(پی این آئی)چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یورپی میڈیٹیرینین سیسمو لوجیکل سینٹر (ای ایم […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آٹے کی قیمت میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر2.65 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں ملک میں 20 کلو آٹے کی اوسط قیمت 2726.53 […]