مکوآنہ (این این آئی )مہنگائی کے سونامی میں غوطہ زن عوام کیلئے ایک اور بری خبر، اٹلس ہنڈا نے موٹر بائیکس کی قیمت1600 سے 3000 تک بڑھادیں۔عوامی سواری موٹرسائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونےلگی ہے، اٹلس ہنڈا نے مختلف ماڈلز کی قیمت میں […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی اسمبلی رکنیت معطل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر کے شوکاز نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا۔ نجی ٹی وی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیحدگی کے 50سال پورے ہونے پر میڈیا میں پاکستان کے ساتھ اپنا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے جس کے مطابق معیشت کے تمام شعبوں میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روزنامہ […]
اسلام آباد (اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 161 اموات ہوئیں جن میں سے 70 اموات وینٹیلیٹرز […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے بعد آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔واضح رہے کہ بھارت […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)آج بروز منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب،شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے نبی ﷺ کی توہین برداشت نہیں کر سکتے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے سفیرو ں سے گفتگو میں کہا کہ آج کی نشست […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزارت تعلیم نے کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کر دیا ، جس کے تحت اپریل اور مئی کے فیسوں میں 20فیصد کمی کی جائے گی۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کورمضان بازار میں سب کے سامنے کلاس لینے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد مریم نوازشریف سمیت دیگر رہنمائوں کا ردعمل سامنے آیا اور انہوں نے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا لیکن […]
سیالکوٹ( پی این آئی ) فردوس عاشق اعوان کا عہدہ خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی کے بعد خطرے میں پڑ گیا۔ فردوس عاشق کو عہدے سے فوری ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی) فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر کو جھاڑ پلانے پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل، معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں رمضان بازار کا دورہ […]