لاہور پولیس کے فلیگ مارچ کام کرگئے کورونا کیسز میں واضح کمی

لاہور(پی این آئی) لاہور پولیس کے فلیگ مارچ کام کرگئے۔شہر بھر میں لاہور پولیس کے مسلسل فلیگ مارچز اور آگاہی مہم کے نتیجے میں کورونا کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر اور کمشنر لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی […]

وزیر اعظم کا ٹوئٹ, بلاول بھٹو زر داری نے احساس کفالت پروگرام کی بجائے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام لکھ دیا

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی بینک کی جانب سے دنیا میں سماجی تحفظ کے چار بڑے منصوبوں میں ‘احساس کفالت پروگرام’ کو شامل کرنے کے معاملے میں وزیراعظم عمران خان کی اصلاح کردی۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی […]

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

کراچی(این این آئی)بھارتی ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان کراچی کے جنوب مشرق میں 1210 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور طوفان پاکستان کی ساحلی پٹی […]

عید ختم، ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

اسلام آباد (این این آئی)این سی او سی کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے بعد ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ اتوار سے بحال کر دی گئی۔این سی او سی کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں گنجائش سے 50 فیصد کم مسافروں کوبٹھایاجاسکے گا ،ٹرینیں 70 […]

مسجد کا امام نماز عید ادا کرنے کے بعد انتقال کر گیا

اسلام آبا (مانیٹرنگ ڈیسک) امام مسجد نماز عید کی ادائیگی کے بعد انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق مصر میں عیدالفطر کا خوشیوں والا دن کئی افراد کیلئے سوگ کا دن بن گیا۔ مصری میڈیا کے مطابق عیدالفطر کے روز مسجد میں نماز عید کی […]

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں

چار سدہ(این این آئی)خان عبدالولی خان کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اے این پی کی جانب سے ان کی وفات کی اطلاع […]

سعودی عرب کے پہاڑوں میں معلق عیدگاہ 2ہزار میٹر بلند یہ عید گاہ فیفا کے علاقے بکرعان میں واقع ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)العربیہ نیوز کے مطابق سعودیہ کی فیفا گورنری میں مقامی شہریوں نے اس بار عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی کے لیے بلند پہاڑوں میں معلق ایک مصلیٰ کا انتخاب کیا جہاں پر نماز کی ادائیگی کے طلسماتی مناظر سامنے آئے ہیں۔ ہرے بھرے […]

چودھری نثار نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی)سینئر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کی خبروں کی تردید کر دی۔چودھری نثار علی خان عام انتخابات میں راولپنڈی سے آزاد حیثیت سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور انہوں نے تاحال اسمبلی رکنیت کاحلف نہیں اٹھایا […]

مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی شہریوں کے ساتھ دکاندار بھی شدید پریشان

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری، برائلر مرغی کا گوشت عید کے دوسرے روز غریب کی پہنچ سے دور ہے تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت ٹولنٹن مارکیٹ میں 500 روپے فی کلو میں فروخت […]

عید تعطیلات کی وجہ سے پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان نہ ہوسکا متوقع ردوبدل کب سے ہوگا؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(این این آئی)عید کی تعطیلات کی وجہ سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہیں ہوسکا ۔ذرائع کے مطابق عید کی چھٹیوں کے باعث آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پیٹرولیم مصنوعات کی 15 روزہ قیمتوں کی سمری تیار […]

close