اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور معروف اینکر پرسن عامر لیاقت نے فیس بک پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ”میں نے ایک ماہ تک بہتان اور تہمت طرازی برداشت کی، نہ اسکرین شاٹس میرے نہ آواز میری، ہاں میں نے […]
مکوآنہ (پی این آئی ) پاکستان کی تاریخ میں رواں سال گندم کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اس سال گندم کی ریکارڈ 28 اعشاریہ 75 ملین میٹرک ٹن پیداوار […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پختونخواہ محکمہ تعلیم کیس میں کے پی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی جبکہ چیف جسٹس گلزار احمد اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، خیبرپختونخواہ حکومت کی اپیل منظور ہونے کے باوجود […]
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کی کووڈ ویکسین اسپوٹنک sputnikv کی بڑی ڈیل فائنل ہوگئی۔ پاک فوج نے بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔پہلی کھیپ ابوظہبی ایئرپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ، روٹی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق روٹی کی قیمت میں 33فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ نان […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈپٹی کمشنر(ڈی سی)شیخوپورہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی کیلئے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں20مئی کو نیلام کی جائیں گی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈی […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے2 ارب 80 کروڑ ڈالر تک ترسیلات زر بڑھنا ایک ریکارڈ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،قوی امکان ہے کہ ان کے صاحبزادے چوہدری تیمور علی خان والد کی چھوڑی ہوئی نشست پر ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ روزنامہ جنگ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)آج منگل کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم جنوب مشرقی اور وسطی سندھ میں آندھی/گردآلود ہوائیں چلنے کےعلاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر موسلادھاربارش کا بھی امکان ہے ۔بالائی خیبر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اس تاثر کو دفن کر دیا ہے کہ شہباز شریف کسی ڈیل کے تحت بیرون ملک جا رہے ہیں، انہوں نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے […]
لاہو ر(پی این آئی) احتساب عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس کی انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے نیب کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ نیب تفتیشی افسر کی جانب […]