اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ سائفر کیس ایک کرمنل کیس ہے جس میں شک کا معمولی سا فائدہ بھی ملزمان کو ہی جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر اپیلوں پر چیف جسٹس […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کاکہنا ہے کہ آئندہ خیبرپختونخواہ کے عوام کو چور کہا گیا تو برداشت نہیں کروں گا، ہر صوبے میں ورکرز کنونشن اور جلسے کرونگا دیکھتا ہوں کون مجھے روکے گا، ورکرزکنونشن اور جلسوںمیں اپنے مطالبات سامنے […]
لاہور(پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن چوروں کو تحفظ دے رہا ہے، الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کیخلاف بغاوت کی ایف آئی آرز ہونی چاہیئں، الیکشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) روس نے پاکستان کے چاول پر پابندی کی وارننگ دے دی، پاکستانی چاول کی کھیپ میں ایک کیڑے کی موجودگی کی نشاندہی، پاکستان سے فوری تحقیقات کا مطالبہ۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق روس کی فیڈرل سروس فار ویٹرنری […]
لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مجھ پر ہیروئن کیس کروانے والے بانی پی ٹی آئی تھے لیکن کرنے والا قمر جاوید باجوہ ہی تھا۔ خصوصی انٹرویو میں مسلم لیگ […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کےضلع خضدار اور اطراف میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت 4.3ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 27.76کلومیٹر تھی ۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلےکا مرکز خضدار کےقریب تھا، زلزلے کے بعد لوگوں […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پرحلف برداری کا معاملہ صوبائی حکومت پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے نومنتخب ممبران سے پشاور ہائی کورٹ کے حلف برداری حکم کے خلاف کو صوبائی حکومت […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 50 ہزارگھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں صوبے کے 50 ہزارگھرانوں کو ایک کلو واٹ سولر سسٹم دینے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 26 سے28 اپریل تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی، بلوچستان میں طغیانی اور ملک کے بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔ سیاحوں کو چھبیس اور ستائیس اپریل کے سفر […]
لاہور(پی این آئی)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وفد کے دورے کے باعث لاہور میں کل مقامی تعطیل ہو گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ لاہور کے باعث کل شہر میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے ضمنی الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے اسے 8 فروری کے عام انتخابات کا ریپیٹ ٹیلی کاسٹ قرار دیدیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن […]