لاہور (آن لائن) مفتی زبیر کا ملالہ یوسفزئی کے شادی سے متعلق بیان پر کہنا ہے کہ ان کا بیان مبہم اور ناقابل فہم ہے اور یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس بیان کا اصل مقصد کیا ہے اگر اس جملے کا مفہوم یہ ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین گیارہ جون کو اپنا پہلا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے ،بجٹ کا کل حجم 8000 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا،ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے، معیشت کا […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم آج شام/رات کے دوران کشمیر،جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب میں […]
ریاض (پی این آئی )سعودی عرب صرف تیل والا ملک نہیں رہا ہے بلکہ وہ اب توانائی پیدا کرنے والا ملک بن چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے الریاض میں اوپیک پلس کے وزارتی اجلاس کے بعد […]
بہاولنگر(پی این آئی) حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا ہے جمعہ کی چھٹی کی بحالی کیلئے دونوں ایوانوں سے قرار داد منظور کروائی جائیگی صوبہ خیبر پختونخواہ اسمبلی نے پہلے ہی جمعہ کی چھٹی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین کمیٹی رانا تنویر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے دیئے گئے امدادی پیکج ،آبی وسائل اور واپڈا میں بے قاعدگیوں کا معاملہ زیر غور آیا ۔آڈیٹر جنرل نے اجلاس کو بتایا کہ […]
اسلام آباد( آن لائن)پارلیمانی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے وزارت آبی وسائل اور واپڈا میں موجودہ حکومت کے دور میں ہونے والی بے قاعدگیوں پر سخت اظہار برہمی کیا ہے اور واپڈا سے مہمند ڈیم منصوبے کا ٹھیکہ چینی کمپنی اور عبد الرزاق دائود کی کمپنیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ کی اپ گریڈیشن و بحالی منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا ہےکہ ہماری حکومت نے ڈھائی سال صبرسےگزارے ہیں ہم بڑی مشکلات سے گزر کر یہاں تک پہنچے ہیں ،اقتدار […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو جمعہ کی شب کے پی کے ضلع کوہاٹ سے پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات منظور پشتین اپنے ساتھیوں کےہمراہ ایک دھرنے میں شرکت کیلئے جارہے تھے انہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ شہدا میں بشیر شاہ اور اشتیاق شاہ شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ تھانہ شمس کالونی کی حدود میں کی گئی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ملالہ یوسفزئی کے شادی کے حوالے سے دیئے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے میدان میں آ گئیں اور کھری کھری سنادیں۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیر زادہ نے کہا ہے کہ اُنہیں […]