ڈیوٹی کے دوران اچانک ہارٹ اٹیک، ایس پی انویسٹی گیشن خوشاب وفات پاگئے، آخری لمحات کی ویڈیو سامنے آگئی

سرگودھا(پی این آئی)ایس پی انوسٹی گیشن خوشاب دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے جن کی نمازجنازہ پولیس لائن میں ادا کر کے میت ان کے آبائی چکڑالہ لیجائی گئی جہاں انہیں بن رحمانیہ قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد پورے اعزاز […]

چین سے انجینئرنگ کی ڈگری لانے والا تربوز کا جوس بیچنے لگا

کراچی (پی این آئی)چین سے ایئرو ناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لے کر وطن واپس آنے والا تربوز کا جوس بیچنے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق عبدالملک چین سے ایئرو ناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لے کر وطن واپس آئے تھے مگر سفارش نہ ہونے کے باعث […]

10,15سال بعد پاکستان کاایسا مثبت بجٹ دیکھا شبر زیدی بھی حکومت کے گن گانے لگے

اسلام آباد (اے پی پی)ماہر ٹیکس امور شبر زیدی نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ہر حوالہ سے عوام دوست بجٹ ہے۔میں نے دس پندرہ سال بعد پاکستان میں مثبت بجٹ دیکھا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بجٹ پہ نجی چینل سے گفتگو کرتے […]

کرونا کیسز میں تیزی کیساتھ کمی مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہو نے لگے

اسلام آباد(پی این آئی )کرونا مریضوں کی تعداد میں کمی آنے کا سلسلہ تیزی کیساتھ جاری ہے متاثرہ افراد تیزی کیساتھ صحت یاب ہونے شروع ہو گئے ہیں جس کی گراف تیزی کیساتھ نیچے گرتا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے باعث کرونا کیسز […]

شادی کے وقت دلہن کا انتقال دلہا نے سالی سے شادی کر لی

نئی دہلی (پی این آئی )دنیا بھر میں بیوی کے انتقال کے کچھ عرصے بعد سالی سے شادی جیسے واقعات تو اکثر وبیشتر دیکھنے میں آتے ہیں لیکن بھارت میں اس نوعیت کا ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ […]

آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ(پی این آئی ) بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، رات گئے آسمانی بجلی گرنے کے باعث تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوہلو کے نواحی علاقے سفید اور نساؤ میں موسلادھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے دو مختلف […]

بادل برس پڑے،موسم خوشگوارہو گیا محکمہ موسمیات نے مزید نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) دعائیں رنگ لے آئیں بارش برسنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ شہریوں کےچہرے کھل اٹھے۔ لاہور، اسلام آباد کے علاوہ گوجرانوالہ ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، کراچی میں بوندا باندی سے موسم […]

رواں بجٹ میں وفاقی وزرا،وزراے مملکت،مشیران معاونین خصوصی کی تنخواہوں کیلئے کروڑوں روپے مختص

ا سلام آباد (پی این آئی) مالی سال 2021.22 کے بجٹ میں وفاقی وزرا،وزرائے مملکت،مشیران اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں کیلئے 27 کروڑ 42 لاکھ مختص کئے گئے ۔ بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت اور ان کے سٹاف کیلئے 21 کروڑ […]

سعود ی عرب نے حج پالیسی کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک […]

نشان حیدر سونے اور چاندی سے بھی قیمتی کس دھات سے بنایاجاتا ہے؟ 10 دلچسپ حقائق‎

اسلام آباد (تحریر: شکیل احمد خاں میو)1۔نشان حیدر پاکستان کے 4 بڑے (Gallantry Awards)بہادری کے ایوارڈز میں سب سے بڑا اعزاز ہے۔2۔نشان حیدر قیمتی دھاتوں سونے، چاندی سے نہیں بلکہ Gunmetal یعنی دشمن سے جنگ یا محاز کے دوران چھینے گئے (اسلحہ یا ہتھیار) یا […]

close