جتنی جیل کاٹ لی ہے اس سے بھی زیادہ جیل کاٹنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) بانی تحریک انصاف عمران خان کا ڈیل کرنے سے انکار۔     تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نےکہا کہ آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان نے […]

گرینڈ اپوزیشن الائنس نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(پی این آئی)گرینڈ اپوزیشن الائنس نے وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کردیا۔       گرینڈ اپوزیشن الائنس کے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے […]

فری وائی فائی سروس کا آغاز کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے 50 مقامات پر فری وائی فائی سروس کا آغاز کردیا ہے۔       وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ یونیورسٹی اور کالجوں،مارکیٹ، چوراہوں اور بازاروں میں نصب پینک 15 بٹن دبا کر فوراً […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

ویب ڈیسک(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 19 اپریل کو 9.32 کروڑ ڈالرز کم ہوئے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 اپریل […]

واٹس ایپ صارفین کیلئےخوشخبری

ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور میسجنگ کے ساتھ ساتھ اس میں آڈیو و ویڈیو کالز کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو […]

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وبا تیزی سے پھیلنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی پنجاب میں بچوں میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی۔ جنوبی پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔چلڈرن اسپتال کے مطابق اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے 13 نئے کیسز رپورٹ […]

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی گزشتہ ماہ امریکہ میں ٹرافی ٹور شروع ہونے کے بعد پاکستان کے تین بڑے شہروں کا دورہ کرنے والی ہے جہاں میگا ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ ٹرافی بدھ کی […]

خواتین کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد

تہران (پی این آئی ) ایران میں خواتین کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، یہ پابندی ایلومینیم ریک اور استقلال تہران کے میچ کے واقعے کے بعد بحال کی گئی ہے۔ العربیہ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق […]

انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے امریکا کے محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری رپورٹ کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق 2023 کی […]

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی حکومت کیخلاف تحریک کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)گرینڈ اپوزیشن الائنس نے وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کردیا۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس کے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا اور […]

انڈونیشیا نے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

ویب ڈیسک(پی این آئی)انڈونیشیا کی خاتون باؤلر روہمالیا نے ویمن ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی نوعمر آف اسپنر روہمالیا نے خواتین کی ٹی 20 کرکٹ میں بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار کا ایک […]

close