اسلام آباد(پی این آئی)سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی۔ ذرائع کے مطابق آپٹیکل فائبرسب میرین کیبل کو 5 کٹ لگے ہیں اور کیبل ٹھیک ہونے میں ایک ماہ لگے گا۔ ذرائع پی ٹی اے کے مطابق آپٹیکل فائبر […]
لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے اگلے 4 روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 4 روز تک خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران 92 کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق بجلی کی اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ ایک […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیراعظم کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ گریڈ 21 اور 22 کے 12 افسران کو عہدوں سے فارغ کرکے خدمات ایف بی آر ایڈمن […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل میں شفٹ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بیرسٹر صاحب اپنی زبان کو لگام […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نےمہنگائی کے ہفتہ واراعدادوشمار جاری کردیے۔ مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرےہفتےکمی کادعویٰ سامنے آیا ہے،وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ ایک صفرفیصدکی کمی ہوئی ہے۔جبکہ سالانہ بنیاد پرمہنگائی کی مجموعی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور یقین ہے کہ مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ فہرست کے مطابق مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سےبڑی جماعت ہے جب کہ سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ خواہش ہے ایک عہدہ رکھوں، وزیراعظم کی خواہش پر 2عہدے رکھے ہیں،ایک عہدہ رکھنے کا موقع آیا تو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے کہ کسی بھی ویزے پر سعودی عرب آنے والے مسلمان عمرہ ادا کر سکتے ہیں، اس کے لیے عمرہ ویزہ کی کوئی […]
واشنگٹن (پی این آئی) میٹا کے سی ای او اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو ایک دن میں 18 ارب ڈالرز کا نقصان ہوگیا۔ میٹا کمپنی نے اپنی سال کی پہلی سہ ماہی آمدنی رپورٹ جاری کردی، جنوری سے مارچ 2024 کے دوران […]