لندن(پی این آئی)دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم لیمبڈا کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی نسبت کئی گنا زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سائنسدانوں […]
کابل(پی این آئی) افغانستان کے بگرام ایئر بیس سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھارتی اہلکاروں نے بھی فوری طور پر اپنے ملک روانہ ہو رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں بگرام ایئر بیس سے امریکی فوجیوں کے جاتے ہی بھارتی […]
اسلام آباد( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی خبر شیئر کی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر عابد شیر علی نے لکھا کہ […]
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکا جارہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں نبیل گبول نے کہا کہ بلاول بھٹو کسی کی منت سماجت کرنے امریکا نہیں جارہے۔انہوں نے بتایا کہ بلاول کو امریکی سینیٹرز […]
لاڑکانہ(این این آئی)سندھ میں انسانیت کی خدمت کرنے والے بھی محفوظ نہ رہ سکے، نامعلوم ملزمان نے میت منتقل کرنے والی ایمبولینس اور اس کے ڈرائیور کو اغواء کرلیا ہے، انچارج ایدھی سینٹرنے بتایاکہ رات گئے لاپتہ ڈرائیور کے فون سے اغوا کاروں نے بات […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال حج کے بعد سعودی عرب میں چینی ویکسین سائنو فارم کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال […]
جہلم(پی این آئی)ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کے گائنی وارڈ میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی چار آنکھیں، دو منہ اور دو ناک ہیں۔ ڈیوٹی ڈاکٹرز کے […]
واشنگٹن (پی این آئی )امریکی اور اتحادی افواج کا افغانستان سے انخلا تیزی سے جاری ہے، افغانستان میں طالبان کی کارروائیوں میں تیزی کے بعد دارالحکومت کابل پر بھی خوف کے بادل منڈلا رہے ہیں کیونکہ طالبان کابل سے کم و بیش 4 گھنٹے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے دور حکومت میں اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو ہٹانا چاہتے تھے۔سپریم جوڈیشل کونسل میں پیش کرنے کے لئے ریفرنس تیار کر لیا گیا تھا۔لیکن بعدازاں جب صدر ممنون حسین ،وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کو ایئرلائن نے لندن ائیرپورٹ پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا ۔نادیہ جمیل نے پاکستانی ہائی کمیشن جا نے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل لند ن سے لاہور کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)آج اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بعد دوپہر بالائی/وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ، بالائی سندھ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے […]