گندم کے معاملے پر حکومت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گندم کے معاملے پر نگران حکومت کو غلط فیصلوں کا ذمہ دار قرار دید یا۔ جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نگران حکومت گندم کی درآمد کےغلط فیصلےکرکےگئی […]

والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑےسے پریشان بہن بھائی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ میں بہن بھائی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر دریا میں چھلانگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں خیرآباد کے مقام پر بہن بھائی نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگائی، خاتون کو ملاحوں نے زندہ بچا لیا جب کہ اس کے […]

ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)جیونیوز نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی رپورٹ حاصل کرلی۔ جیونیوز کو موصول رپورٹ کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عملدرآمد میں صنعتی شعبے نے مزاحمت کی جب کہ بیوروکریسی […]

نامعلوم افراد نے مسجد میں داخل ہوکر امام کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت میں نامعلوم افراد نے مسجد میں داخل ہوکر امام کو مبینہ تشدد کرکے قتل کر دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں30 سالہ امام مسجد محمد ماہر کو مبینہ طور پر 3 نقاب پوش افراد نے […]

معروف اداکارہ نے خود کشی کرلی

ممبئی(پی این آئی)بھارت کی بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے المعروف اناپورنا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اناپورنا ریاست بہار کے شہر بھگلپور میں 27 اپریل کو اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ […]

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پکڑنے کے لیےحکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے ’مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی‘ (Artificial Intelligence)کو بروئے کار لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ ماہ وزیرعلیٰ مریم نواز کی طرف سے صوبائی ٹریفک […]

جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم جوئی، ذمہ دار کون؟پی ٹی آئی کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے پر پی ٹی آئی کا مؤقف سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی نے جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیتے ہوئے […]

معروف کار کمپنی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان میں جاری مہنگائی نے عوام کی قوت خرید پر گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث گاڑیوں کی سیلز بھی کافی حد تک گر گئیں ہیں اور کمپنیاں گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے دلکش پیشکش کرتی دکھائی دیتی ہیں تاہم […]

عوام کےلئے بڑی خبر،آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی قسط جاری کرنے کی منظوری واشنگٹن میں […]

بینک صارفین ہوشیار، انٹرنیٹ بینکنگ فراڈ میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےانکشاف کیا کہ رواں برس انٹرنیٹ بینکنگ فراڈ کی 4 ہزار 37 شکایت درج ہوئیں جبکہ گزشتہ برس یہ تعداد 2574 تھی، 2023 میں متوازی بینکنگ کے نظام کی 3626 شکایت موصول […]

close