کابل(پی این آئی ) افغانستان میں طالبان کے حملوں کے پیش نظر بھارت نے قندھار قونصل خانہ بند کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں طالبان کی پیش قدم کا سلسلہ جاری ہے اور طالبان کی جانب سے اب تک افغانستان […]
اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا۔تاہم کشمیر،شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اوربالائی خیبر پختو نخوا میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر اور شمال مشرقی […]
کراچی (پی این آئی)متنازع ویڈیوز اور دعوے کرنے سے شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اپنی شادی کے دعوے کو تاحال ثابت نہ کر سکیں مگر نئی ویڈیوز میں سیاست دانوں پر الزامات لگا دیے۔حریم شاہ نے گزشتہ ماہ 28 جون کو […]
لاہور(پی این آئی)ملک کے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم عمران خان کو بہترین حکمران قرار دے دیا،ان کا کہناتھا جب انہوں نے اقتدار سنبھالا تو مجھے سے پوچھا کہ اپنی نوجوان نسل کو دین اسلام کی راہ پر کیسے چلائوں؟مولانا مجھے بتائیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں لڑکی اور لڑکے پر تشدد میں ملوث ملزمان کو جب جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے عدالت پیش کیا گیا توآس پاس کے لوگ عثمان مرزا اور اسکے ساتھیوں پر لعنت بھیجتے رہے اور آوازیں کستے رہے۔دوسری جانب سوشل […]
کابل(پی این آئی)افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد مسلسل پیش قدمی کرنے والے افغان طالبان نے ملک کے80فیصد اضلاع پر قبضے کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے صرف مرکز باقی رہ گیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس بات کا اعلان سینئر […]
لاہور(پی این آئی )ایف آئی اے نے شہباز شریف کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزامات مسترد کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ تفتیشی ٹیم نے شہباز شریف کو صاحب کہہ کر مخاطب کیا اور سوالات کیے۔شہباز شریف کو پیشی […]
پشاور(پی این آئی)پشاور کے علاقے ریگی میں ہونے والے جنازے میں شرکت کے لیے آنے والے افراد کی جانب سے طالبان حق میں نعرے لگائے گئے۔پشاور میں گزشتہ رات ہونے والے ایک جنازے کی ویڈیو منطر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا […]
لاڑکانہ(پی این آئی)نامعلوم چور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغات سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 13 برس سے سندھ میں بر سر اقتدار پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی چوروں کے شر سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہونڈ ا اٹلس نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ سوک1.5 آر ایس ٹربو “ کی قیمت میں ایک لاکھ 35 ہزار روپے کمی کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد قیمت 4.7 ملین سے کم ہو کر 4.56 ملین روپے پر آ […]
ماسکو (پی این آئی) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا ناکامی کے بعد مذاکرات پر راضی ہوا۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے 245 اضلاع پر کنڑول حاصل کر لیا ہے۔افغان طالبان نے کہا ہے کہ اگر ہم چاہئیں تو 2 ہفتوں […]