عوام کوسستی روٹی دینےپرسزادینی ہےتوبالکل دیں،گندم اسکینڈل پر انوارالحق کاکڑ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)انوا ر الحق کاکڑ نے گندم سکینڈ ل کے معاملے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کوسستی روٹی دینےپرسزادینی ہےتوبالکل دیں، اگرمیں نےاربوں روپےکمائےہیں تومیری بقیہ زندگی جیل میں گزرنی چاہیے، اگریہ کوئی معاشی اسکینڈل ہےتواسے سامنے آناچاہیے۔ تفصیلات کے […]

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے اہم خبر،ہنڈا موٹرسائیکلوں کی قیمتیں سامنے آگئیں

لاہور(پی این آئی) اٹلس ہنڈا کی موٹرسائیکلز پاکستان کی مقبول ترین بائیکس ہیں، جو سالہا سال سے کسی قابل ذکر تبدیلی کے بغیر ہی پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ٹو وہیلرز ہیں، جس کی وجہ ان کی بہترین پٹرول ایوریج، مینٹی نینس […]

آڈیو لیکس کیس، عدالت نے تین سرکاری اداروں کے سربراہان کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی)آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر کے تینوں اداروں پر پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ اسلام […]

مفت ادویات کی فراہمی شروع، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک اور شاندارمنصوبہ ، پنجاب والوں کیلئے خوشخبری

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف شادمان کچی آبادی سروسز کوارٹرز کی تنگ گلیوں […]

انکم ٹیکس ،ورلڈ بینک نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ورلڈ بینک نے تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بینک کا پاکستان سے کہنا ہے کہ ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور دیگر طبقات کے لیے […]

مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی کا انتقال ہوگیا

فیصل آباد(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف پنجاب کے رہنما مخدوم زادہ سید محمد زکریا شاہ کے والد اور مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے۔ مخدوم زادہ سید زکریا شاہ و انتظامیہ خانقاہ عبیدیہ […]

ٹیکس فری موبائل فون رجسٹریشن کی سہولت کا اعلان کر دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں اور غیرملکیوں کے لیے چار ماہ تک پی ٹی اے سے ٹیکس فری موبائل فون رجسٹریشن کی سہولت کا اعلان کر دیا۔ عارضی فون رجسٹریشن کا یہ اقدام ایف بی آر اور پی ٹی اے نے […]

سمگل شدہ گاڑیاں کم قیمت پر نیلام کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ضبط کی جانیوالی سمگل شدہ گاڑیاں نیلامی کیلئے مقرر کردہ کم از کم سے کم قیمت پر نیلام کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ […]

صدر آصف زرداری نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرر کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دی ،فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر […]

گندم درآمد اسکینڈل میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بلاواآگیا

اسلام آباد (پی این آئی) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس ہوا،سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے اجلاس کی سربراہی کی ، اجلاس میں گندم کی […]

close