سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے، بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) معروف فنکاروں نے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کو میں انتہائی تشویش سے دیکھتا ہوں، 9 مئی […]

پی ایس ایل 10،شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر

لاہور (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تجویزکر دی گئی۔ ذرائع کےمطابق تجویز کردہ ونڈو کے مطابق اگلے برس ہونے والے پی ایس ایل کے لیے 8 اپریل سے 20 مئی تک کی ونڈو تجویز کی گئی […]

پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی حکومت میں شمولیت کی ایک بار پھر دعوت دینے کے بعد پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ،پیپلزپارٹی پہلے […]

ڈیپ فیک ویڈیوز کی تشہیر کو روکنےکیلئے گوگل نے بڑا قدم اٹھا لیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) جنسی طور پر واضح مواد کے اشتہارات پر گوگل پابندی عائد کر چکا ہے تاہم اب گوگل کی جانب سے ایڈورٹائزرزکو ایسی ویڈیوز کی تشہیر کیلئے بھی پابند کیا جا رہا ہے جس کے ذریعے لوگوں کو ڈیپ فیک غیر […]

9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع کا اہم بیان آگیا

سیالکوٹ(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلے پی ٹی آئی کی طرف سے فوج میں بغاوت کرانےکی کوشش کی گئی، اب یہ کہتے ہیں کہ مذاکرات کریں گے لیکن اب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے […]

نک جونس کے مداحوں کیلئے بُری خبر

ممبئی (پی این آئی)معروف امریکی گلوکار و اداکار نک جونس نے انفلوئنزا اے کا شکار ہونے کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے بعد ان کی کزن اور عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا […]

دودھ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ناگوری شاپس پر فی کلو دودھ 210 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز صدر ڈیری فارمرز کراچی مبشر قدیر عباسی کی جانب سے قیمت میں […]

گندم درآمد اسکینڈل ، تحقیقاتی کمیٹی میں انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کی طلبی سے متعلق نیا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کو طلب کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے اپنے بیان میں کہا کہ نہ تو سابق […]

گندم خریداری اسکینڈل میں مزید انکشافات،نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم کی در آمد کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) گندم کا وافر سٹاک موجود ہونے کے باوجود نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم امپورٹ ہونے کا انکشاف، ن لیگ کی موجودہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی چند ہفتوں میں تقریباً 100 ارب روپے کی لاکھوں ٹن […]

شہری تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں آج رات بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان،گلگت بلتستان،کشمیر،بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں اکثر مقامات پر مطلع ابر آلود […]

باکسر عامر خان ایک دن کیلئے پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لیے اعزازی کیپٹن کے رینک لگا دیے۔ باکسر عامر خان کو باکسنگ کے میدان میں کامیابیوں کے اعتراف پر کیپٹن کے اعزازی رینک لگائےگئے۔ باکسر عامر […]

close