کیپ ٹائون (پی این آئی)جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے سے روکنے کیلئے بھارت سے ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ہرشل گبز نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے دھمکی دے رہا ہے، بی سی سی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والے سعودی شہریوں پر تین سالہ پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بالآخر شہباز شریف کی طرف سے 10ارب روپے رشوت کی پیشکش لے کر آنے والے مشترکہ دوست کا نام ظاہر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس جب سپریم […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے شہباز شریف کی جانب سے پارٹی صدارت چھوڑنے کی اطلاعات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں اورایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے،ہماری طرح شہباز […]
لاہور(پی این آئی)لاہورپولیس کے اہلکار کی خاتون سے بدتمیزی اور غیراخلاقی حرکات کی ویڈیو سامنے آگئی جہاں تھانہ شادباغ کے ٹرینی اے ایس آئی نے دو ملزمان بھائیوں کی گرفتاری کے دوران ان کی ماں سے بدتمیزی کی جس پر ڈی آئی جی آپریشنز ساجد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح8.46 فیصد رہی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ۔ سعودی سفیر نے وزیراعظم کو اکتوبر میں مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیراعظم کو دعوت سعودی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ سے منگل تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے ۔ رپورٹ میں کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی داروں کو کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے 2اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق جس […]
کراچی ( پی این آئی )سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمٰی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔کشمیر میں حکومت سازی پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں بیرسٹر سلطان،سردارتنویرالیاس ،خواجہ فاروق اوراظہرصادق شریک ہوئے، اجلاس میں […]