امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے کیا مشورہ دیدیا؟

سوات (پی این آئی) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وکلاء 9مئی والوں کے نہیں بلکہ 29 مئی والوں کا ساتھ دیں کیونکہ […]

انسٹاگرام کااسٹوریز اور ریلز سے متعلق دلچسپ فیچرز متعارف

ویب ڈیسک(پی این آئی)انسٹا گرام میں اسٹوریز اور ریلز ویڈیوز کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں، تاکہ صارفین زیادہ تخلیقی انداز سے اپنا مواد شیئر کر سکیں۔ کمپنی کی جانب سے ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔چاروں میں سے سب سے زیادہ […]

پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کے پیسے نہیں،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پشاور (پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے استفسار کیا ہے کہ پنجاب کے 3 ہزار ارب سے زائد کہاں خرچ ہو رہے ہیں؟ ایک بیان میں مشیر خزانہ خیبر پختونخوا نے دعویٰ کیا کہ پنجاب حکومت کے خزانہ میں گندم […]

فون استعمال کرنے سے منع کیوں کیا؟ بہن نے بڑے بھائی کی جان لے لی

ویب ڈیسک(پی این آئی)فون استعمال کرنے سے منع کرنے پر بہن نے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا جہاں 18 سالہ بھائی نے اپنی بہن کو موبائل فون پر لڑکوں سے […]

تحریک انصاف نےملک گیراحتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نےعمران خان کی ہدایت پر9 مئی 2024 کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کا امن دشمنوں کیخلاف بڑا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تخریب کاروں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے بروقت متحرک کارروائی کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے زور دیا کہ پر تشدد واقعات سے نمٹنے اور بحالی امن […]

ٹک ٹاک بنانے کا جنون،نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا

وانا (پی این آئی)وزیرستان میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کیلئے نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینکنے والے 2 افراد کو وانا پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ویڈیو پر عوامی ردعمل آنے کے بعد ڈی پی او جنوبی وزیرستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے […]

مشہور و معروف اداکار انتقال کر گئے

ویب ڈیسک(پی این آئی)ٹائٹینک اور لارڈ آف دی رنگز میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہالی ووڈ اداکار برنارڈ ہل 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق ہالی ووڈ اداکار برنارڈ ہل کا انتقال اتوار […]

خود کش حملہ کرنے والے دہشت گرد کے اہلخانہ کے تہلکہ خیز انکشافات

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج پر خود کش حملہ کرنے والے دہشت گرد کے اہلخانہ کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ 17 سالہ نظام الدین کے والد کہتے ہیں بیٹے کی غلطی سے کاروبار تباہ ہوگیا، خاندان کی عزت خاک میں گئی۔ وزیرستان سے تعلق رکھنے والا […]

فیض آباد دھرنا، انکوائری کمیشن نے دھرنے کے پیچھے سازش کا امکان مسترد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے دھرنے کے پیچھے کسی سازش کا امکان مسترد کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ فیض […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی)لاہور اور کراچی میں عوام کی سہولت کے لیے ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں یہ اعلان کیا ہے کہ عوام […]

close