لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کِٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رہنمائی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔تقریب میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کےلئے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ اگر انہیں گندم تحقیقات کمیٹی نے بلایا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، حکومت نے پاکستان سے سرخ فیتے کے کلچر کے خاتمے کا عزم کیا ہے۔ سعودی سرمایہ کاری کے حوالے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ ویزہ کے تحت صرف جدہ، مدینہ اور مکہ مکرمہ کے شہروں کے سفر کی اجازت […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان وزراتوں کی تقسیم کے حوالے سے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان […]
کراچی (پی این آئی) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نےکہا ہےکہ مسلم لیگ( ن) کی طرف سے ووٹ کو عزت دو،سویلین بالادستی اورمزاحمت کاراستہ چھوڑ نے پر پارٹی سے علیٰحدگی اختیار کی۔(ن )لیگ میں ہمیشہ سے دو بیانیہ اور گروپس تھے۔ ایک […]
جکارتہ (پی این آئی)انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو مقامی وقت کے […]
کراچی (پی این آئی ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، کمپنی نے اپنی معمول کی آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے۔ سروس میں بہتری کے باعث پی آئی اے کے کراچی بکنگ آفس کی آمدنی میں اچانک […]
اسلام آباد(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننےکا فیصلہ نہیں کیا۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نےکہا کہ کابینہ کا حصہ بننےکا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل […]
راولپنڈی(پی این آئی)ساتھی خواجہ سرا پر پولیس تشدد کے خلاف خواجہ سراؤں نے تھانہ صدر کھاریاں پر دھاوا بول دیا۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا زبردستی تھانے میں گھس آئے اور فرنیچر باہر سڑک پر پھینک دیا، خواجہ سراؤں نے تھانے ہر پتھراؤ بھی کیا۔خواجہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے مگر اس کی درجنوں چیٹس سے موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کسی بھی صارف کے فون کی اسٹوریج کو بہت تیزی سے بھر دیتی ہیں۔ مگر اب کمپنی نے اس کا ایک […]