آئی فون کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر، آئی فون 16میں موجود اے آئی فیچرز کی تفصیلات سامنے آگئیں

نیویارک (پی این آئی) ایپل آئی فون 16 میں موجود اے آئی فیچرز کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بہت سی نئی ایل ایل ایم خصوصیات iOS 18 کے ساتھ تمام آئی فون ماڈلز پر دستیاب ہوں گی، تاہم، آن ڈیوائس اے آئی […]

عمران خان نہ ڈیل کریں گے نہ ملک سے باہر جائیں گے، دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک ا نصا ف کے مرکزی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی فرخ جاوید مون نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کسی صورت ملک چھوڑ کر نہیں جائینگے،بانی پی ٹی آئی پاکستان کے بہتر مستقبل اور ملکی خوشحالی کیلئے جیل کی صعوبتیں […]

بشریٰ بی بی کی صحت اب کیسی ہے؟ اہم خبر آگئی

پشاور(آئی این پی )وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ بشری بی بی کی صحت کے معاملے پر میڈیکل بورڈ بنایا ہے، انہیں بھرپور میڈیکل سہولتیں دی جا رہی ہیں، بشری بی بی ہشاش بشاش اور بالکل ٹھیک ہیں، پشاور میں احتجاج […]

مریم نواز بھی ڈیپ فیک کا شکارہوگئیں، غیرمناسب ویڈیو وائرل

لاہور(پی این آئی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے خطرناک ٹول ڈیپ فیک کا شکار ہوگئیں۔ تفصیل کے مطابق چند روز قبل انہوں نے خواتین پولیس کی پاسنگ آٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پنجاب پولیس کی […]

مزدور کی کم سے کم اجرت 50ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) صدر لیبر ونگ سندھ رانا محمد اعظم، جاوید خٹک، نعیم عادل شیخ، راجہ اظہر، عمران مرزا، رکن صوبائی اسمبلی سربلند خان، عبدالقیوم و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کرے، مزدوروں کی کم […]

گیس چوری کیخلاف کریک ڈائون، درجنوں کنکشنز منقطع ، لاکھوں روپے کے جرمانے

لاہور( آئی این پی)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید 82 گیس کنکشنزمنقطع جبکہ 20 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی عائد کئے گئے ۔ سوئی ناردرن گیس […]

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا مزید ملزمان کو جیل میں رکھنے سے انکار،وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی (پی این آئی)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے “بھکاری ایکٹ” میں اسلام آباد سے لائے گئے مزید ملزمان کو جیل میں لینے سے انکار کردیا۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیف کمشنر اسلام آباد کو مزید ملزمان نہ بھیجنے کیلئے خط لکھ دیا جس میں کہا […]

ماہر موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )ماہر موسمیات ڈاکٹر محمد حنیف نے رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈاکٹر محمد حنیف نے بتایا کہ اگلے ہفتے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا آغاز ہوگا،مئی کے تیسرے ہفتے سے پنجاب میں […]

گندم درآمد اسکینڈل، گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کب اور کس حکومت نے کیا؟تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی ) 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی سمری شہباز شریف کی پی ڈی ایم حکومت میں سامنے آئی اور 13 جولائی2023 کو فوڈ سکیورٹی کے وزیر نے10 لاکھ ٹن گندم سرکاری طور پر خریدنے کی سمری منظور کی۔ گندم کو سٹرٹیجک ذخائر […]

close