ٹک ٹاک بنانے کا جنون،نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا

وانا (پی این آئی)وزیرستان میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کیلئے نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینکنے والے 2 افراد کو وانا پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ویڈیو پر عوامی ردعمل آنے کے بعد ڈی پی او جنوبی وزیرستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے […]

مشہور و معروف اداکار انتقال کر گئے

ویب ڈیسک(پی این آئی)ٹائٹینک اور لارڈ آف دی رنگز میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہالی ووڈ اداکار برنارڈ ہل 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق ہالی ووڈ اداکار برنارڈ ہل کا انتقال اتوار […]

خود کش حملہ کرنے والے دہشت گرد کے اہلخانہ کے تہلکہ خیز انکشافات

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج پر خود کش حملہ کرنے والے دہشت گرد کے اہلخانہ کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ 17 سالہ نظام الدین کے والد کہتے ہیں بیٹے کی غلطی سے کاروبار تباہ ہوگیا، خاندان کی عزت خاک میں گئی۔ وزیرستان سے تعلق رکھنے والا […]

فیض آباد دھرنا، انکوائری کمیشن نے دھرنے کے پیچھے سازش کا امکان مسترد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے دھرنے کے پیچھے کسی سازش کا امکان مسترد کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ فیض […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی)لاہور اور کراچی میں عوام کی سہولت کے لیے ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں یہ اعلان کیا ہے کہ عوام […]

کے پی حکومت نے پولیس اختیارات پر قانون سازی کیلئے کام شروع کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت نے پولیس اختیارات میں کمی سے متعلق قانون سازی پر غور شروع کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت نے پولیس و بیورکریسی میں پوسٹنگ ٹرانسفر کو منتخب ممبران اسمبلی کی مرضی سے مشروط کرنے پر بھی غور […]

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نےبڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فری موٹر بائیک سکیم میں لڑکیوں کا بھی حصہ ہے، والدین اپنی بچیوں کو بائیک چلانے کی اجازت دیں، ہم آپ کی سیکیورٹی اور سیفٹی کو بہتر کررہے ہیں، بچیاں بائیک چلانے سے بااختیار […]

قومی ٹیم کے بالر محمد عامر نے تنقید کرنیوالوں کو پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔ فاسٹ بولر محمد عامر عماد وسیم نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سے قبل ریٹائرمنٹ […]

ننھے وی لاگر شیراز خان کی بڑی خواہش پوری ہوگئی

راولپنڈی (پی این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر سے ننھے ولاگر اور یوٹیوبر شیراز خان نے ملاقات کی ہے۔ شیراز خان سے ملاقات کی تصاویر شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن […]

پاکستان میں سرمایہ کاری، سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایت پر سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی وفد میں 30سے زائد کمپنیوں کے سرمایہ کار شامل ہیں، وفاقی وزرا مصدق ملک اور جام کمال نے […]

دھڑلے کی بارشیں شروع، ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےمئی کے تیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشیں شروع ہونگی۔ انہوں نے سندھ اور پنجاب کے کاشتکاروں کو چاول کی بھرپور کاشت کرنے کا مشورہ دیا۔دوسری جانب آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر شہروں […]

close