راولپنڈی(پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے گی لہٰذا جزا و سزا پر یقین رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزارء کی مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہم ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم […]
راولپنڈی(پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کرجائیں۔ بانی پی ٹی آئی سے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست میں جھوٹ کی بنیاد پر بیانیے بنائے جاتے ہیں، سازشی اور انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب ‘سندھ اور ملک کے دیگر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 سے 12 مئی کے دوران ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے محکمہ موسمیات کی پریس ریلیز کے مطابق فضا میں […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہماری سیٹیں دوسری جماعتوں کو دے دی گئیں، اس کا بڑا اثر پڑتا ہے کہ 77سیٹیں دوسری جماعتوں کو مل رہی تھیں، اب یہ سیٹیں ہمیں واپس مل جائیں […]
اسلام آباد( پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مجھے گورنر راج سے کوئی خطرہ نہیں یہ گورنر راج لگا کر اپنا شوق پورا کرلیں، اگر ایسا کوئی اقدام کیا تو آئینی حق لینا جانتے ہیں۔ عوام ان کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)لکی موٹرز کے بعد سوزوکی نے بھی سویفٹ کی قیمت میں بھاری کمی کی لیکن دیگر کسی بھی گاڑی کی قیمت میں کمی نہیں کی گئی جس کے باعث سوزوکی ویگن آر کا بیسک ویرنٹ 32 لاکھ 14 ہزار روپے میں حاصل […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹیلی کام کمپنیوں نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کے حکم پر عملدرآمد میں قانونی رکاوٹوں کی نشاندہی کر دی۔ ٹیلی کام انڈسٹری کی جانب سے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پی ٹی اے کو خط […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کابینہ نے وزراء کی مراعات میں اضافے سے متعلق بل کی منظوری دے دی۔ کابینہ ممبران کے لیے گھروں کے کرائے کے لیے رقم 70 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ کر دی گئی، اطلاق ان کابینہ اراکین کے لیے جنہیں سرکاری […]
لاہور (پی این آئی) چیئر مین کاٹن جنزرزفورم احسان الحق کا کہنا ہے کہ گندم کےبعدکپاس کی مارکیٹ بھی کریش کرگئی ہے۔ احسان الحق نے کہا کہ کپاس کی امدادی قیمت دینے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا ، کپاس کے کاشتکار کو گزشہ سال […]