کابل(پی این آئی)طالبان نے افغانستان میں صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنج پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی صوبے کے نائب گورنر روح گل خیرزاد نے بھی تصدیق کر دی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پہلا صوبائی دارالحکومت ہے، جس پر باغیوں نے قبضہ کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ان پر عائد پابندی کے لیے ذمہ دار نہیں لیکن وہ ایک بے بس وزیراعظم ہیں اور ان کی مدد […]
کابل (پی این آئی )طالبان نے افغانستان کے مزید تین صوبائی دارالحکومتوں پرقبضہ کرلیا۔قبضے میں جانے والے شہروں میں قندوز، سرِپل اور صوبے تخار کا دارالحکومت طالقان شامل ہیں،جمعہ سے اب تک شمالی افغانستان میں طالبان کے زیر قبضہ شہروں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان عہدے سے ہٹائے […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینئرصحافی اور اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خوف کی فضا ہے اور صحافت مشکل تر ہوتی جا رہی ہے۔بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ان پر […]
لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ مبشر کھوکھر نے شادی کی تقریب میں دیکھا اور سلام بھی کیا، تقریب میں وزیراعلیٰ کی موجودگی […]
اسلام آباد(پی این آئی )برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے متاثرہ ممالک کی ریڈ لسٹ میں رکھے جانے کی وجوہات سامنے آنے لگیں۔پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر برطانوی اور پاکستانی حکام نے آن لائن دلائل دیئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے برطانیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک نے جنوری 2022ء تک بجلی کے نرخ میں ڈھائی سے تین روپے فی یونٹ اضافے کے لئے دبائو بڑھادیا ہے،ورلڈ بینک نے ایک ارب ڈالرز قرضے کے اجرا کو بجلی […]
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت متعدد شہروں میں 9 اگست سے 31 اگست تک لاک ڈائون نافذ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے 3اگست کے لاک ڈائون حکم نامے میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے تحت ترمیم شدہ […]
لاہور (پی این آئی) قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے قواعد و ضوابط پر مبنی لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے قواعد و ضوابط پر مبنی فیصلہ جاری کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں۔فیصلے کا اطلاق9 اگست2021 سے ہوگا۔ زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور گنجائش کو […]