افغان عوام غربت میں ہیں اور سیاستدان اورجرنیل ارب پتی ہیں فواد چوہدری

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏افغانستان کے آٹھویں صوبے پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان اور امریکی عوام کو افغانستان کے موجودہ حکمرانوں کے سامنے سوال رکھنا چاہئے کہ آخر افغانستان کو دیئے جانے […]

نئی ٹائمنگ جاری ، لاہور میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے‎

لاہور (پی این آئی ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کر تبدیل کر دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ڈبل شفٹ سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے۔نئے اوقات کار کے مطابق پہلی شفٹ میں سکول صبح 7 بجے […]

ویکسین لگوانے کے باوجود سینئر پولیس افسر کرونا وائرس سے انتقال کرگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود ایک پولیس افسر کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے ملیر سٹی تھانے میں تعینات اے ایس […]

طالبان کا 5 روز میں 8 ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ‎‎

کابل (پی این آئی)افغانستان میں طالبان نے مزید دو اہم شہروں پر قبضہ کرلیا جس کے بعد جمعے سے اب تک فتح ہونے والے بڑے شہروں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ طالبان نے افغانستان کے اہم شہر پلِ خمری کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا اور […]

پاک افغان سرحد بابِ دوستی کو کھول دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چمن میں پاک افغان سرحد باب دوستی کھول دی گئی۔لیویز حکام کے مطابق باب دوستی سے پیدل آمدورفت صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوگی۔اسپین بولدک پر قبضے کے بعد طالبان نے جمعہ کو سرحد بند کی تھی۔گزشتہ روز طالبان کی […]

طالبان کی کابل کی طرف پیش قدمی ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا

کابل (پی این آئی)طالبان نے افغانستان کے اہم شہر پلِ خمری کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا اور طالبان دارالحکومت کابل سے تقریباً 200 کلومیٹر دور رہ گئے۔مقامی عہدیداروں کے مطابق طالبان نے دارالحکومت کابل سے 140 میل دور شمال میں اہم افغان شہر پل خمری […]

افغانستان میں قتل کے ڈر سے 19پائلٹ افغان ائیرفورس کی نوکریاں چھوڑگئے

کابل ،واشنگٹن(این این آئی)افغانستان میں قتل کیڈر سے متعدد پائلٹس نے نوکریاں چھوڑ دیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں 19 پائلٹس افغان ایئر فورس چھوڑ کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حالیہ دنوں میں افغانستان میں 8 پائلٹ ہلاک ہوچکے […]

وزیراعظم اور وزرا کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم اور وزراء نے10 فیصد ماہانہ الائونس لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اپنی تنخواہ میں دس فیصد ایڈہاک الائونس لینے سے انکار کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سمیت وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا […]

5نا 10نا ہی 15 اسلام آباد آمد پر نومنتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر کے قافلے میں کتنی گاڑیاں شامل تھیں؟ جان کر آپکے ہوش اڑ جائیں‎

اسلام آباد،میرپور(پی این آئی)آزاد کشمیرکے نومنتخب وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی وزرات عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد 21گاڑیوں کے قافلے میں اسلام آباد پہنچے۔عبدالقیوم نیازی کے شاہی پروٹوکول کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر بھی وائر ل ہو رہی ہے جس میں گاڑیوں کی طویل […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں پر ایک اور پابندی عائد کردی

کراچی، ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں کے ریپڈانٹیجنٹ ٹیسٹ کیساتھ داخلے پر بھی پابندی کر دی ہے۔دبئی حکام نے پاکستانی مسافروں پرپابندی عائد کی ہے۔ ریپڈاینٹیجنٹ ٹیسٹ کے ساتھ ایئرعربیہ کے ذریعے سہولت مسافروں کوتھی۔امارات و دیگر یواے ای ایئرلائنز نے ریپڈپی […]

اسمبلی جانے سے کس نے روکا،کس نے بدلہ لیا؟ فردوس عاشق نے خود ہی بتا دیا‎‎

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلی پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا ۔ اس پر تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ انہیں اسپیکر پنجاب اسمبلی کی […]

close